تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْرَس" کے متعقلہ نتائج

اَخْرَس

جو نہ بول سکے اور نہ سن سکے، گونگا

اَخَرْساج

(نباتیات) گرم وخشک مقامات کا قد آدم سے کسی قدر بلند ایک درخت، جس کی لکڑی اوپر سے کھردری اور نرم اور اندر سے کھوکھلی، پتے انجیرکے پتوں کی طرح مگر اسس سے ذرا بڑے اورچکنے، پھل کچھ میٹھا اورکچھ پھیکا ہوتا ہے، شاخوں اور جڑ پر مکڑیاں پیدا ہوکر سفید جالے تن دیتی ہیں ، پھل اور پتے دوائوں میں مستعمل

اِخْراس

گونگا کردینا

اَمْرَس

۱. آم کا نچوڑ کرخشک کیا ہوا رس .آم کے رس کی پپڑی.

اَپْرَس

برص سے مشابہ ہاتھوں کی ایک بیماری، برص، کوڑھ

اَخْرَم

شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار

اَخْرَف

بہت بوڑھا شخص، سٹھیایا ہوا آدمی

اَخْرَج

بہت بڑا خارجی (اکثر ترکیب میں مستعمل).

اَخْرَب

(لفظاً) کن کٹا، (عروض) ہفت حرفی رکن جس میں زحاف خرب (کف وخرم) واقع ہو، جیسے : مفاعیلن سے مفعول، وہ بحر جس میں یہ رکن ہو

اَجْرَس

جو کسی چیز سے نہ ڈرے، بہادر

ہِرْس

خوف، ڈر، ہراس

اُخْریٰ

عاقبت، عقبیٰ، دنیا کا مقابل، قیامت کا دن

اَخَس

بہت خسیس؛ نہایت ذلیل

اَرَس

آئینہ

اَخْرَقْ

سست، نالائق، پھٹے کپڑوں والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْرَس کے معانیدیکھیے

اَخْرَس

aKHras•अख़रस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَخْرَس کے اردو معانی

صفت

  • جو نہ بول سکے اور نہ سن سکے، گونگا

Urdu meaning of aKHras

  • Roman
  • Urdu

  • jo na bol sake aur na san sake, guungaa

English meaning of aKHras

Adjective

अख़रस के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone