تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْصَر" کے متعقلہ نتائج

اَقْصَر

کوتاہ، بہت چھوٹا، سب سے چھوٹا، بہت یا نہایت چھوٹا

اَکْثَر

جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی

ضِلَع اَقْصَر

(علمِ ہندسہ) وہ ضلع جس کا طول کم ہو، زیادہ چھوٹا کونا

اَکْثَر کَرْکے

بارہا ، بیشتر ، بسا اوفات .

اَکثَر اَوقات

بارہا، بیشتر، ہمیشہ

اَکْثَری

اکثر سے منسوب یا متعلق : اکثر اوقات کا، بہت دفعہ ہونے والا

اَکْثَرِیَتی

اکثریت سے منسوب یا متعلق، کسی خاص تعداد کے نصف سے زیادہ، بڑی تعداد جو باقی پر غالب ہو، بڑا حصہ یا نصف سے زیادہ تعداد کا حامل، بڑی تعداد، کثرت، اکثریت (طبقہ، ذات وغیرہ)

اَکْثَرِیَّت

شمار یا مقدار کے اعتبار سے زیادتی، بیشی

حَدِ اَکْثَر

maximum

اَقَلّ و اَکْثَر

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ، کم و بیش

اِقْصار

چھوٹا کرنا خصوصاً نماز کو

اَقْصا

اَقْصیٰ

حدود، کنارے، اطراف، عور دراز مقامات

اَبْصَر

زیادہ تیز نگاہ، بصیر کی تفصیل بعض و کل

اِکْسِیر

وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْصَر کے معانیدیکھیے

اَقْصَر

aqsar•अक़्सर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَصَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْصَر کے اردو معانی

صفت

  • کوتاہ، بہت چھوٹا، سب سے چھوٹا، بہت یا نہایت چھوٹا

Urdu meaning of aqsar

  • Roman
  • Urdu

  • kotaah, bahut chhoTaa, sab se chhoTaa, bahut ya nihaayat chhoTaa

English meaning of aqsar

Adjective

  • very short, smallest, undersized

अक़्सर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कोताह, बहुत छोटा, सब से छोटा
  • बहुत छोटा, ह्रस्वतम, अल्पतम, लघुतम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْصَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْصَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone