تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْرَب" کے متعقلہ نتائج

اَقْرَب

(فاصلے یا رسائی کے لحاظ سے) نسبۃً قریب، قریب تر، بہت زیادہ نزدیک

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

عَکْرب

بعض اس کو جنگلی حرشف کی قسم سے جانتے ہیں، کہتے ہیں کہ صحرائی سرسوں ہے مگر دونوں میں فرق ہے، عکرب کا بیج سفید و مستطیل ہوتا ہے، بھوننے سے مزدہ دار ہو جاتا ہے قہوے میں ملا تے ہیں، بیج بطور دوا بھی مستعمل ہے

عَقْرَبِ سُلَیمانی

تلوار کی تعریف، تلوار

عَقْرَبِ بَح٘ری

آبی بچّھو

عَقْرَب مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

عَقْرَبِ جَرَارَہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچّھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے

عَقْرَبِ نِیلوفَری

برج عقرب

عَقْرَبِ ساعَت

گھڑی کی سوئی

اَقْرَبِیَّت

اَقْرَبِیَت

قرب، نزدیکی، قریب سے قریب تر ہونا

عِلَلِ اَقْرَب

رک : علّتِ قریب .

اَقْرِبا

قریبی رشتے دار، رشتے دار لوگ، اقارب

عَقْرَبی

عقرب سے منسوب یا متعلق، بچّھو کا بچُّھو کی شکل کا، بچّھو کے ڈن٘ک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا، بچھو، کردم

اَقرِبا پَروَری

nepotism

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْرَب کے معانیدیکھیے

اَقْرَب

aqrab•अक़रब

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَرُبَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْرَب کے اردو معانی

صفت

  • (فاصلے یا رسائی کے لحاظ سے) نسبۃً قریب، قریب تر، بہت زیادہ نزدیک

اسم، مذکر

  • بہت قریب کا رشتہ دار، سب سے زیادہ قریبی عزیز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

شعر

Urdu meaning of aqrab

  • Roman
  • Urdu

  • (faasle ya rasaa.ii ke lihaaz se) nasaban qariib, qariibtar, bahut zyaadaa nazdiik
  • bahut qariib ka rishtedaar, sab se zyaadaa qariibii aziiz

English meaning of aqrab

Adjective

  • nearer or nearest, very near

Noun, Masculine

अक़रब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (दूरी के संदर्भ में) बहुत अधिक निकट, समीपतम, अति निकट

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकटतम रिश्तेदार या सगे-संबंधी, सबसे प्रीय और निकटतम मित्र

اَقْرَب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone