تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْرب" کے متعقلہ نتائج

عَکْرب

بعض اس کو جنگلی حرشف کی قسم سے جانتے ہیں، کہتے ہیں کہ صحرائی سرسوں ہے مگر دونوں میں فرق ہے، عکرب کا بیج سفید و مستطیل ہوتا ہے، بھوننے سے مزدہ دار ہو جاتا ہے قہوے میں ملا تے ہیں، بیج بطور دوا بھی مستعمل ہے

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

اَقْرَب

(فاصلے یا رسائی کے لحاظ سے) نسبۃً قریب، قریب تر، بہت زیادہ نزدیک

عَقْرَب مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

عَقْرَبِ سُلَیمانی

تلوار کی تعریف، تلوار

عَقْرَبِ بَح٘ری

آبی بچّھو

عَقْرَبِ جَرَارَہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچّھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے

عَقْرَبِ نِیلوفَری

برج عقرب

عَقْرَبِ ساعَت

گھڑی کی سوئی

عَقْرَبی

عقرب سے منسوب یا متعلق، بچّھو کا بچُّھو کی شکل کا، بچّھو کے ڈن٘ک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا، بچھو، کردم

اَقْرِبا

قریبی رشتے دار، رشتے دار لوگ، اقارب

اَقرِبا پَروَری

nepotism

عَقْرَبی مَکّھی

ایک مکھی جس کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا ہوتا ہے

اَقْرِبائِیَّت

اَقْرَبِیَّت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْرب کے معانیدیکھیے

عَکْرب

'akrab•'अकरब

اصل: عربی

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

عَکْرب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بعض اس کو جنگلی حرشف کی قسم سے جانتے ہیں، کہتے ہیں کہ صحرائی سرسوں ہے مگر دونوں میں فرق ہے، عکرب کا بیج سفید و مستطیل ہوتا ہے، بھوننے سے مزدہ دار ہو جاتا ہے قہوے میں ملا تے ہیں، بیج بطور دوا بھی مستعمل ہے

Urdu meaning of 'akrab

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz us ko janglii harshaf kii qasam se jaante hain, kahte hai.n ki sahraa.ii sarso.n hai magar dono.n me.n farq hai, aqrab ka biij safaid-o-mustatiil hotaa hai, bhuunne se muzdaadaar ho jaataa hai qahve me.n milaatay hain, biij bataur davaa bhii mustaamal hai

'अकरब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ लोग इसको जंगली छोटे पक्षियों के प्रकार के रूप में जानते हैं, कुछ कहते हैं कि रेगिस्तानी सरसों है मगर दोनों में अंतर है, अकरब का बीज सफ़ेद और आयताकार होता है, भूनने से स्वादिष्ट हो जाता है क़हवे में मिलाते हैं, बीज औषधि के रूप में भी प्रयोग होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْرب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْرب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone