تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپْراد" کے متعقلہ نتائج

اپْراد

الزام ، اتہام.

اَپْرادھ

جرم، غلطی، گناہ، قابل مواخذہ کام

اَپْرادھ کَرنا

commit offence (against), sin

اَپْرادھ لَگنا

جرم لگنا، بدنام ہونا

اَپْرادھ لَگانا

جرم لگانا، بدنام کرنا

اَپْرادِھی

جرم کرنے والا، گناہ کرنے والا، قصور وار، مجرم، ملزم

اُپْرا

جس سے جان پہچان نہ ہو ، اجنبی ، غیر .

اَفْراد

کسی کل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اعیان، شرکا، ممبرز

اِیْراد

اعتراض، نکتہ چینی

اوراد

وظیفے، دعائیں، التزام کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی آیتیں یا دعائیں، مجازاً: مقرر تنخوائیں یا وظائف

اَپْواد

بدنامی، برائی

اَکْراد

کُرْد (رک) کی جمع .

اُپْرار

اوپر.

ہَراد

شور ، غل

اِطْراد

فن بلاغت میں ایک صفت کا نام جس میں یا تو ممدوح اور اس کے آباء و اجداد کا مسلسل ذکر ہو یا اجداد و آباء سے آغاز کرکے ممدوح کے نام پر مدح کا خاتمہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اپْراد کے معانیدیکھیے

اپْراد

apraad•अपराद

  • Roman
  • Urdu

اپْراد کے اردو معانی

  • الزام ، اتہام.
  • کوتاہی ، قصور ، جرم

Urdu meaning of apraad

  • Roman
  • Urdu

  • ilzaam, ittihaam
  • kotaahii, qasuur, jurm

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپْراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپْراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone