تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِطْراد" کے متعقلہ نتائج

اِطْراد

فن بلاغت میں ایک صفت کا نام جس میں یا تو ممدوح اور اس کے آباء و اجداد کا مسلسل ذکر ہو یا اجداد و آباء سے آغاز کرکے ممدوح کے نام پر مدح کا خاتمہ ہو

عُطارِد

دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں

اِطْرا

(تعریف میں) مبالغہ، زیادتی

اَطْراف

کنارے، سرے

اِیْراد

اعتراض، نکتہ چینی

اِطْراق

چپ رہنا، سر جھکانا

اِطْرار

ستانا، چھیڑنا، اشتعال دینا

اِطْراب

خوشی سے جھومنے کی کیفیت.

عُطارِد رَقَم

بہت خوش خط لکھنے والا، بہت اچھا منشی، ماہر خوشنویس

عُطارِد مَنِش

نہایت تیز طبع، ذکی

عُطارِد مَنْزِلَت

بہت اونچے رتبے والا، عالی مرتبہ

اَفْراد

کسی کل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اعیان، شرکا، ممبرز

اِطراز

अंकित करना, नक्श करना।

اِطراح

नीव रखना, बुनियाद डालना, डालना।

اوراد

وظیفے، دعائیں، التزام کے ساتھ روزانہ پڑھنے کی آیتیں یا دعائیں، مجازاً: مقرر تنخوائیں یا وظائف

اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْراد کے معانیدیکھیے

اِطْراد

itraad•इतराद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِطْراد کے اردو معانی

مذکر

  • فن بلاغت میں ایک صفت کا نام جس میں یا تو ممدوح اور اس کے آباء و اجداد کا مسلسل ذکر ہو یا اجداد و آباء سے آغاز کرکے ممدوح کے نام پر مدح کا خاتمہ ہو

Urdu meaning of itraad

  • Roman
  • Urdu

  • fan balaaGat me.n ek sifat ka naam jis me.n ya to mamduuh aur is ke aabaa-e-o- ajdaad ka musalsal zikr ho ya ajdaad-o-aabaa-e-se aaGaaz karke mamduuh ke naam par madah ka Khaatmaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِطْراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِطْراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone