تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"apple" کے متعقلہ نتائج

apple

سیب

apple-pie order

کامل تنظیم، حد درجہ صفائی۔.

apple-cheeked

گول گلابی رخسار والا.

apple of discord

فَساد کی جَڑ

apple of the eye

لاڈلا

apple-pie

ہَر طَرَح بہتَرين

اَپْلی

اپلا (رک) کی تانیث

applejack

امریکا سیب کی شراب۔.

applewoman

سیب بیچنے والی

applepie

سیب کا سموسہ

appleton layer

کُرہ ہوا کا وہ طبق جو سطح زمین سے ایک سو پچاس میل اُوپر تک ہے

nutmeg-apple

نٹ مگ درخت کا پھل جس کا بیج اور چھلکا دونوں مسالے کے کام آتے ہیں۔.

oak-apple

بلوط کا گول مازد پھل، ایک اُبھار یا گانٹھ جو مازو بِھڑ یا زنبور Biorhiza pallida بناتی ہے۔.

rotten apple

بول چال: کسی گروہ کا نا پسندیدہ، بدکردار آدمی، گندہ انڈا۔.

star-apple

مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.

apple کے لیے اردو الفاظ

apple

ˈæp.əl

apple کے اردو معانی

اسم

  • سیب
  • سیب کا درخت (اصطلاحی نام: مالوس پومیلا)
  • بہت سے اور پھلوں یا درختوں کو بھی اسی نام سے پکارا جاتا ہے حالانکہ سیب یا سیب کے درخت کی کوئی خصوصیت ان میں نہیں ہوتی یا بہت ہی کم ہوتی ہے جیسے انناس وغیرہ pine apple کہا جاتا ہے

apple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सेब
  • सेब का दरख़्त (इस्तिलाही नाम: मालस पमिला)
  • बहुत से और फलों या दरख़्तों को भी इसी नाम से पुकारा जाता है हालाँकि सेब या सेब के दरख़्त की कोई ख़ुसूसियत इन में नहीं होती या बहुत ही कम होती है जैसे अन्ननास वग़ैरा को pine apple कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (apple)

نام

ای-میل

تبصرہ

apple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone