تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"star-apple" کے متعقلہ نتائج

star-apple

مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.

اَسْتاری پالا

کندیدگی اور چرخ کے کام کی ایک لکڑی ۔

اَپْنے سَر لینا

رک : اپنے سر اٹھانا

اَپْنے سَر اُٹھانا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

اَپْنے سَر مول لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

بَلا کو اپنے سَر لینا

مصیبت اپنے اوپر لینا

مُفْت کا دَردِ سَر اَپنے سَر لِیا ہے

یعنی دو سرے کی زحمت خود اوڑھ لی ہے

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

اَپنا ہاتھ اَپنے سَر پَر

کوئی سرپرست اور ولی وارث نہیں، کوئی پرسان حال نہیں

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

آ بَنی سَر پَر آپنے چھوڑ پَرائی آس

مصیبت کے وقت انسان کو دوسرے سے سہارا نہیں رکھنا چاہیے خود دفعیہ کرنا چاہیے

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا، جھگڑا خریدنا

دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر

اگر دل میں کسی بات کا خوف نہیں تو آدمی کسی کی پرواہ نہیں کرتا، دل میں خوف یا لحاظ نہ ہو تو آدمی بے باک ہو جاتا ہے

سِہْرا اَپْنے سَرْ باندْھنا

خود کو کسی کام یا کارنامے کا حقدار قرار دینا

اَپْنے سَر اوڑْھ لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

star-apple کے لیے اردو الفاظ

star-apple

star-apple کے اردو معانی

اسم

  • ستارۂ سیب
  • جزائر غرب الہند کا ایک درخت جس کا خوردنی پھل سیب جتنا اور اندر سے ستارے کی شکل کا ہوتا ہے

star-apple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सितारा-ए-सेब
  • जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद का एक दरख़्त जिस का ख़ुर्दनी फल सेब जितना और अंदर से सितारे की शक्ल का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (star-apple)

نام

ای-میل

تبصرہ

star-apple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone