تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oak-apple" کے متعقلہ نتائج

oak-apple

بلوط کا گول مازد پھل، ایک اُبھار یا گانٹھ جو مازو بِھڑ یا زنبور Biorhiza pallida بناتی ہے۔.

پَل کی پَل

ذرا سی دیر میں ، پلک جھپکنے بھر کی مدت میں .

ناز کا پالا

لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا ، عیش و عشرت میں پلا ہوا

آواز کا پَلَّہ

آواز کا پَلّا

(موسیقی) وہ فاصلہ جہاں تک آواز پہنچے، گانے میں آواز کی زد، آواز کی پہنچ تک کا فاصلہ۔ سننے کی قوت

تِیر کا پَلَّہ

تیر کا فا صله ، جتنی درز تیر جاےۘ .

نازوں کا پَلا

رک : ناز کا پلا ، لاڈ پار سے پالا ہوا ۔

نازوں کی پَلی

نازوں کا پلا (رک) کی تانیث ، لاڈلی ۔

آغوش کا پالا

گود کا پالا، اولاد

نازوں کا پالا

۔صفت۔ مذکر۔ کمال لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا۔ ؎ مونث کے لئے نازوں کی پالی۔

گود کا پالا

گودوں کھلایا ، پیارا.

تَلْوار کا پِیپْلا

تلوار کی انی ، تلوار کا انتہائی حصہ جو نوکدار ہوتا ہے، تلوار کی نوک.

نَمَک کا پالا

رک : نمک خوردہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

گودی کا پَلا

رک : گود کا پلا ، لاڈ پیار سے پلا ہوا.

مُرغوں کی پالی

وہ جگہ جہاں مرغ لڑائے جائیں

oak-apple کے لیے اردو الفاظ

oak-apple

oak-apple کے اردو معانی

اسم

  • مازو
  • بلوط کے درختوں پر پیدا ہونے والے گول ابھاروں/ گانٹھوں میں سے کوئی
  • ماجو پھل

oak-apple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • माज़ू
  • बलूत के दरख़्तों पर पैदा होने वाले गोल उभारों/ गांठों में से कोई
  • माजू फल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oak-apple)

نام

ای-میل

تبصرہ

oak-apple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone