تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنا اَپْنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنا اَپْنا

(ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ، انفرادی، شخصی، ذاتی

اَپْنا اَپْنا لَہْنا

سب کی قسمت ایک جیسی نہیں، ہر ایک کا مقدر جدا ہے، ہر ایک کا مقدر اس کے ساتھ ہے

اَپْنا اَپْنا بَھرو اَپْنا اَپْنا پِیو

(دعائیہ) کماؤ اور کھاؤ، دوسرے کی دولت پر نظر مت ڈالو

اَپْنا اَپْنا گھولو اَپْنا اَپْنا پِیو

(دعائیہ) کماؤ اور کھاؤ، دوسرے کی دولت پر نظر مت ڈالو

اَپْنا اَپْنا کَرنا اَپْنا اَپْنا بَھرنا

انسان کو اپنے کئے کی جزا یا سزا ملتی ہے، دوسرے کے اعمال و افعال کا وہ ذمہ دار نہیں ہوتا

اَپْنا بیگانَہ

ہرشخص، سب، سبھی

اَپْنا بِگانَہ

رک : "اپنا بیگانہ"

اَپْنا سَلام ہے

ہم متفق نہیں، ہم بے تعلق ہیں، معاف رکھو، ہم بھر پائے

اَپْنا راستہ لینا

چلا جانا

اَپْنا لَہُو پِیْنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اَپْنا بَچَّہ چھوڑنا

Abandon your baby

اَپْنا بھات پَرائے ہاتھ

اپنا مال دوسرے کے حوالے کرنا یا اپنی دولت دوسرے کے لیے چھوڑ جانے کے موقع پر مستعمل

اَپْنا پَن

اپنا ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنائیت، یگانگت، عزیزداری، قرابت، واحد معاملہ، کنبہ

اَپْنا بھی خُدا ہے

کوئی ساتھ دے یا نہ دے مضائقہ نہیں، خدا ہمارا مالک و مددگار ہے (سب کی طرف سے مایوس ہونے کے موقع مستعمل)

اَپْنا کَرنا

کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

اَپْنا عَیب مَعشُوق ہوتا ہے

انسان کو اپنا عیب ناگوار نہیں ہوتا، وہ اس کے ساتھ خوب نباہ کرتا ہے

دُوسْرے کو اَپْنا ثانی نَہ جانْنا

کسی کو اپنے مقابل کا نہ سمجھنا.

اَپْنا بَنانا

دوست، حامی یا طرفدار بنانا، فریفتہ کرنا

اَپْنا سَمَجھنا

اپنائیت یا عزیز داری میں بے تکلفی برتنا، عزیز، قریب، ساتھی یا ہمراز شمار کرنا

اَپْنا پَرایا

اپنا بیگانہ

اَپْنا بوجھ

اپنے مصارف کی ذمہ داری، اپنی خورونوش یا گھر بار کا خرچ

اَپْنا پیٹ

(الفظا) ذاتی شکم ، (مرادا) اپنی اولاد ، اپنا جایا یا جائی .

اَپْنا آپا

آپ، ذات، نفسم وجود

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

اَپْنا پیٹ تو کُتّا بھی پالْتا ہے

تن پروری کوئی خوبی نہیں، دوسروں کے کام آنا بڑی بات ہے

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ

سب کی باتیں سیک دوسرے سے الگ الگ ہیں ، اتحاد عمل مفقود ہے، جتنے منہ اتنی باتیں .

رانی رُوٹھ گَئی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

بَنِیا اَپْنا گُڑ چُھپا کے کھاتا ہے

اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں۔

اَپْنا کام کَر

ادھر متوجہ نہ ہو، پروہ نہ کرو، دخل در معقولات نہ دو

اَپْنا کام کَرنا

اثر دکھانا، خاصیت یا فطرت کے مطابق عمل کرنا یا عمل میں آنا

اَپْنا گََھر بَھرْنا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

اَپْنا سَر کھاؤ

do as you please

آپ اَپْنا جَواب

بے مثل، بے نظیر، لاجواب، جس کی مثل کوئی دوسرا نہ ہو، جو اپنے اوصاف کا ایک ہو

اَپْنا سُوجْتا کَرنا

اپنی فکر کرنا، عاقبت اندیشی کرنا، اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق انتظام کرنا

اَپْنا پیٹ مارنا

اپنی طلب یا خواہش کو نظر انداز کرنا، ایثار کرنا

آپ دھاپ اَپْنا ہی مُنھ اپَنْا ہی ہاتھ

اپنے ہی فائدے پر نظر ہے دوسرے کے نقصان یا فائدہ کا خیال تک نہیں، ہر ایک کو اپنی اپنی فکر ہے

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

it is better to hide one's shortcomings

رانی روٹھیں گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

اَپْنا سُوپ مجھے دے تُو ہاتھوں پَچھوڑ

اپنی چیز دے کر خود محتاج ہو گئے

جاؤ اَپْنا کام کَرو

رک : جاؤ .

اَپْنا آپا پِیٹ لینا

اپنے جسم، سر، سینے وغیرہ پر دہ تھپڑ مارنا (اظہار غم یا بے بسی کے طور پر)

اَپْنا پانی آپ کھونا

اپنی آبرو یا حیثیت کو ضائع کرنا

اَپْنا اُلّو سِیدھا کَرنا

فریب دے کر اپنا کام نکالنا، ذاتی غرض حاصل کرنا

اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا راگ

رک: اپنی اپنی ڈفلی الخ

کالا بال اَپْنا جانْنا

کچھ حقیقت نہ سمجھنا ، بے حقیقت سمجھنا، پشم برابر گرداننا .

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

خود بَھلے اَپْنا گَھر بَھلا

گوشہ نشین فرد کی نسبت کہا جاتا ہے.

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

بہت محنت مشقت کرنا، جان کھپانا

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

رام رام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بہ ظاہر نیک ہو لیکن دوسروں کا مال ہڑپ کرنے کی کوشش کرتا ہو

اَپْنا پُوت پَتِنگَر دُوسرے کا ڈَھٹِنْگَر

رک : اپنا بالا اور کا دِھینگ

رام نام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

خود کو نیک کرکے دھوکا دینے اور منفعت حاصل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی

عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.

آپ دھاپ، اَپْنا مُنْھ اَپْنی بات

a reference to someone who cares only for himself

دُنیا اَور مَطْلَب اَور مَطْلَب سو اَپْنا

دُنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اور اپنا مطلب سب سے مقدّم ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنا اَپْنا کے معانیدیکھیے

اَپْنا اَپْنا

apnaa apnaaअपना अपना

  • Roman
  • Urdu

اَپْنا اَپْنا کے اردو معانی

صفت

  • (ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ، انفرادی، شخصی، ذاتی

شعر

Urdu meaning of apnaa apnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (har shaKhs ka) judaa judaa, alag alag, infiraadii, shaKhsii, zaatii

English meaning of apnaa apnaa

Adjective

  • to each one his own, respective, personal, individual

अपना अपना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (प्रत्येक व्यक्ति का) जुदा जुदा, अलग अलग, व्यक्तिगत, शख़्सी, ज़ाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنا اَپْنا

(ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ، انفرادی، شخصی، ذاتی

اَپْنا اَپْنا لَہْنا

سب کی قسمت ایک جیسی نہیں، ہر ایک کا مقدر جدا ہے، ہر ایک کا مقدر اس کے ساتھ ہے

اَپْنا اَپْنا بَھرو اَپْنا اَپْنا پِیو

(دعائیہ) کماؤ اور کھاؤ، دوسرے کی دولت پر نظر مت ڈالو

اَپْنا اَپْنا گھولو اَپْنا اَپْنا پِیو

(دعائیہ) کماؤ اور کھاؤ، دوسرے کی دولت پر نظر مت ڈالو

اَپْنا اَپْنا کَرنا اَپْنا اَپْنا بَھرنا

انسان کو اپنے کئے کی جزا یا سزا ملتی ہے، دوسرے کے اعمال و افعال کا وہ ذمہ دار نہیں ہوتا

اَپْنا بیگانَہ

ہرشخص، سب، سبھی

اَپْنا بِگانَہ

رک : "اپنا بیگانہ"

اَپْنا سَلام ہے

ہم متفق نہیں، ہم بے تعلق ہیں، معاف رکھو، ہم بھر پائے

اَپْنا راستہ لینا

چلا جانا

اَپْنا لَہُو پِیْنا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

اَپْنا بَچَّہ چھوڑنا

Abandon your baby

اَپْنا بھات پَرائے ہاتھ

اپنا مال دوسرے کے حوالے کرنا یا اپنی دولت دوسرے کے لیے چھوڑ جانے کے موقع پر مستعمل

اَپْنا پَن

اپنا ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنائیت، یگانگت، عزیزداری، قرابت، واحد معاملہ، کنبہ

اَپْنا بھی خُدا ہے

کوئی ساتھ دے یا نہ دے مضائقہ نہیں، خدا ہمارا مالک و مددگار ہے (سب کی طرف سے مایوس ہونے کے موقع مستعمل)

اَپْنا کَرنا

کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

اَپْنا عَیب مَعشُوق ہوتا ہے

انسان کو اپنا عیب ناگوار نہیں ہوتا، وہ اس کے ساتھ خوب نباہ کرتا ہے

دُوسْرے کو اَپْنا ثانی نَہ جانْنا

کسی کو اپنے مقابل کا نہ سمجھنا.

اَپْنا بَنانا

دوست، حامی یا طرفدار بنانا، فریفتہ کرنا

اَپْنا سَمَجھنا

اپنائیت یا عزیز داری میں بے تکلفی برتنا، عزیز، قریب، ساتھی یا ہمراز شمار کرنا

اَپْنا پَرایا

اپنا بیگانہ

اَپْنا بوجھ

اپنے مصارف کی ذمہ داری، اپنی خورونوش یا گھر بار کا خرچ

اَپْنا پیٹ

(الفظا) ذاتی شکم ، (مرادا) اپنی اولاد ، اپنا جایا یا جائی .

اَپْنا آپا

آپ، ذات، نفسم وجود

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

اَپْنا پیٹ تو کُتّا بھی پالْتا ہے

تن پروری کوئی خوبی نہیں، دوسروں کے کام آنا بڑی بات ہے

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ

سب کی باتیں سیک دوسرے سے الگ الگ ہیں ، اتحاد عمل مفقود ہے، جتنے منہ اتنی باتیں .

رانی رُوٹھ گَئی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

بَنِیا اَپْنا گُڑ چُھپا کے کھاتا ہے

اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں۔

اَپْنا کام کَر

ادھر متوجہ نہ ہو، پروہ نہ کرو، دخل در معقولات نہ دو

اَپْنا کام کَرنا

اثر دکھانا، خاصیت یا فطرت کے مطابق عمل کرنا یا عمل میں آنا

اَپْنا گََھر بَھرْنا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

اَپْنا سَر کھاؤ

do as you please

آپ اَپْنا جَواب

بے مثل، بے نظیر، لاجواب، جس کی مثل کوئی دوسرا نہ ہو، جو اپنے اوصاف کا ایک ہو

اَپْنا سُوجْتا کَرنا

اپنی فکر کرنا، عاقبت اندیشی کرنا، اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق انتظام کرنا

اَپْنا پیٹ مارنا

اپنی طلب یا خواہش کو نظر انداز کرنا، ایثار کرنا

آپ دھاپ اَپْنا ہی مُنھ اپَنْا ہی ہاتھ

اپنے ہی فائدے پر نظر ہے دوسرے کے نقصان یا فائدہ کا خیال تک نہیں، ہر ایک کو اپنی اپنی فکر ہے

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کر لو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنا لو

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

it is better to hide one's shortcomings

رانی روٹھیں گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

اَپْنا سُوپ مجھے دے تُو ہاتھوں پَچھوڑ

اپنی چیز دے کر خود محتاج ہو گئے

جاؤ اَپْنا کام کَرو

رک : جاؤ .

اَپْنا آپا پِیٹ لینا

اپنے جسم، سر، سینے وغیرہ پر دہ تھپڑ مارنا (اظہار غم یا بے بسی کے طور پر)

اَپْنا پانی آپ کھونا

اپنی آبرو یا حیثیت کو ضائع کرنا

اَپْنا اُلّو سِیدھا کَرنا

فریب دے کر اپنا کام نکالنا، ذاتی غرض حاصل کرنا

اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا راگ

رک: اپنی اپنی ڈفلی الخ

کالا بال اَپْنا جانْنا

کچھ حقیقت نہ سمجھنا ، بے حقیقت سمجھنا، پشم برابر گرداننا .

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

خود بَھلے اَپْنا گَھر بَھلا

گوشہ نشین فرد کی نسبت کہا جاتا ہے.

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

بہت محنت مشقت کرنا، جان کھپانا

اَپْنا بِسْمِ اللہ دُوسرے کا نَعُوذُ بِاللہ

لوگ اپنی چیز کی تعریف کرتے ہیں، اور دوسرے کی چیز پر نفریں بھیجتے ہیں

رام رام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بہ ظاہر نیک ہو لیکن دوسروں کا مال ہڑپ کرنے کی کوشش کرتا ہو

اَپْنا پُوت پَتِنگَر دُوسرے کا ڈَھٹِنْگَر

رک : اپنا بالا اور کا دِھینگ

رام نام جَپْنا پَرایا مال اَپْنا

خود کو نیک کرکے دھوکا دینے اور منفعت حاصل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

کانی اَپْنا ٹینٹھ نَہ دیکھے ، دیکھے اَور کی پُھلّی

عیب دار اپنے بڑے عیب پر نگاہ نہیں کرتا اور دوسرے کا ذرا سا عیب دیکھ کر بھی گرفت کرتا ہے.

آپ دھاپ، اَپْنا مُنْھ اَپْنی بات

a reference to someone who cares only for himself

دُنیا اَور مَطْلَب اَور مَطْلَب سو اَپْنا

دُنیا والے خود غرض ہوتے ہیں اور اپنا مطلب سب سے مقدّم ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنا اَپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنا اَپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone