تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا گھر اپنا باہر" کے متعقلہ نتائج

اپنا گھر اپنا باہر

اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جو چاہو سو کرو یعنی گھر کی چیز بھی ہماری اور باہر کی بھی

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر اَپنا گَھر ہَگ بَھر

اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے

اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر

اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے

اَپنا گَھر سَو کوس سے نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنی کسی خوبی یا کمزوری کو خوب جانتا ہے

اَپنا گَھر دیکھنا

اپنے فائدے پر نظر رکھنا

اَپْنا گََھر بَھرْنا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

اَپنا گَھر جاننا

غیریت نہ برتنا، تکلف نہ کرنا

اَپنا گَھر بَنانا

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی

خود بَھلے اَپْنا گَھر بَھلا

گوشہ نشین فرد کی نسبت کہا جاتا ہے.

آپ بَھلے اَپنا گَھر بَھلا

اپنا گھر جنّت ہے، لوگوں سے میل جول رکھنے کی مذمت اور الگ تھلگ زندگی گزارنے کی تعریف کے موقع پر مستعمل

اَپنا گَھر خُوشی بھائے سو کَر

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

سَو کوس سے اَپنا گَھر نَظَر آنا

اپنا حال اپنے آپ کو اچھی طرح معلوم ہونا، اپنی مصیبت پہلے سے معلوم ہوجانا

پَرائی بَد شُگُونی کو اَپْنا گَھر بِگاڑْنا

رک : پرائے شگون اپنی ناک کٹانا.

تُو کھول میرا مَکْنا میں گَھر سَنبھالُوں اَپنا

(عو) جب نئی دلہن گھر کے کاموں میں دخل دینے لگے تو ساس کہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا گھر اپنا باہر کے معانیدیکھیے

اپنا گھر اپنا باہر

apnaa ghar apnaa baaharअपना घर अपना बाहर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اپنا گھر اپنا باہر کے اردو معانی

  • اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جو چاہو سو کرو یعنی گھر کی چیز بھی ہماری اور باہر کی بھی
  • خود غرض کے لئے یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of apnaa ghar apnaa baahar

  • Roman
  • Urdu

  • apnii chiiz apnii hii hotii hai jo chaaho sau karo yaanii ghar kii chiiz bhii hamaarii aur baahar kii bhii
  • KhudaGraz ke li.e ye kahaavat kahte hai.n

अपना घर अपना बाहर के हिंदी अर्थ

  • अपनी चीज़ अपनी ही होती है जो चाहो सो करो अर्थात घर की चीज़ भी हमारी और बाहर की भी
  • स्वार्थी के लिए यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اپنا گھر اپنا باہر

اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جو چاہو سو کرو یعنی گھر کی چیز بھی ہماری اور باہر کی بھی

اَپْنا گَھر دُور سے سُوجھتا ہے

گھر کے آرام چین کی قدر گھر میں نہیں ہوتی، مسافرت میں گھر کا آرام چین برابر یاد آتا ہے

پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر اَپنا گَھر ہَگ بَھر

اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے

اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر

اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے

اَپنا گَھر سَو کوس سے نَظَر آتا ہے

ہر شخص اپنی کسی خوبی یا کمزوری کو خوب جانتا ہے

اَپنا گَھر دیکھنا

اپنے فائدے پر نظر رکھنا

اَپْنا گََھر بَھرْنا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

اَپنا گَھر جاننا

غیریت نہ برتنا، تکلف نہ کرنا

اَپنا گَھر بَنانا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

اٹھاؤ میرا مکنا گھر سنبھالوں اپنا

رعب جمانا، کوئی نئی نویلی دلہن سسرال آتے ہی کہہ رہی ہے کہ ہٹاؤ میرا یہ پردہ میں اپنا گھر سنبھالوں گی

خود بَھلے اَپْنا گَھر بَھلا

گوشہ نشین فرد کی نسبت کہا جاتا ہے.

آپ بَھلے اَپنا گَھر بَھلا

اپنا گھر جنّت ہے، لوگوں سے میل جول رکھنے کی مذمت اور الگ تھلگ زندگی گزارنے کی تعریف کے موقع پر مستعمل

اَپنا گَھر خُوشی بھائے سو کَر

اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

اُٹھاؤ بی بی مَکْھنا گَھر سَن٘بھالو اَپْنا

شرم دور کرو اور کام کاج اپنے ہاتھ میں لو (اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی جھجھک کی وجہ سے گھر وغیرہ کا انتظام نہ کر پائے) ۔

سَو کوس سے اَپنا گَھر نَظَر آنا

اپنا حال اپنے آپ کو اچھی طرح معلوم ہونا، اپنی مصیبت پہلے سے معلوم ہوجانا

پَرائی بَد شُگُونی کو اَپْنا گَھر بِگاڑْنا

رک : پرائے شگون اپنی ناک کٹانا.

تُو کھول میرا مَکْنا میں گَھر سَنبھالُوں اَپنا

(عو) جب نئی دلہن گھر کے کاموں میں دخل دینے لگے تو ساس کہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا گھر اپنا باہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا گھر اپنا باہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone