تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْزَروُت" کے متعقلہ نتائج

اَنْزَروُت

ایک تلخ گوند جو عموماً مرہموں میں شامل کیا جاتا ہے

اَنْجَرُوت

کاہو اور کاسنی کی طرح کے ایک خاردار پودے کا گوند، جو خاکستری رنگ مائل بزردی سرخ ہوتا ہے (عموماً حبش اور سوڈان میں پایا جاتا ہے، افربیون، فرقیون (مخزن الادویہ)، (انگریزی) Sarcocolla

اَنْدَرُوں

باہم، آپس میں

اَن٘گْرُو

کنکریلی زمین جس میں جڑوں والی سبزیاں جیسے مولی، گاجر، شلجم چقندر وغیرہ نہ بوسکیں، بنجر زمین

اَندَرْوا

लटका हुआ, अधोमुख, औंधा, उद्विग्न, परेशान, चकित, हैरान, क्षुब्ध।

اِنْزِوا

گوشہ گیری، تنہائی اور غیر سے بے تعلقی

اَنْدَرُون

باطن، دل، قلب

ہارُوت

دو فرشتوں میں سے ایک کا نام جن کا ذکر قرآن میں ہے کہ انھیں بابل میں نازل کیا گیا تھا اور وہ لوگوں کو جادو کی تعلیم دیتے تھے

عَنْکَبُوت

ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

اَنْذَرُوِب

ایک تلخ گوند جو عموماً مرہموں میں شامل کیا جاتا ہے، انزروت (موید الفضلا)

اِنارَت

روشنی دینے کا عمل، تنویر، روشن کرنا

عُرْوَۃ

صراحی کا دستہ.

آدپروت

بڑا پہاڑ

اَن٘بْرَت

رک : اَمْرت .

ہَرَوت

ہل چلائی (ہلائی) کا زمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْزَروُت کے معانیدیکھیے

اَنْزَروُت

anzarvut•अंज़रवुत

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَنْزَروُت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک تلخ گوند جو عموماً مرہموں میں شامل کیا جاتا ہے

Urdu meaning of anzarvut

  • Roman
  • Urdu

  • ek talKh guund jo umuuman marahmo.n me.n shaamil kiya jaataa hai

English meaning of anzarvut

Noun, Masculine

  • the resin of the tree, Penaea sarcocolla

अंज़रवुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का गोंद जो आमतौर पर मलहमों में शामिल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْزَروُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْزَروُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone