تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنَبِیَہ" کے متعقلہ نتائج

عِنَبِیَہ

طب: انگوری پردہ ، آنکھ کے سات پردں میں سے تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے

اَن٘بِیا

متعدد نبی یا پیغمبر

اَن بِیاہا

جس کی شادی نہ ہوئی ہو، کنوارا

اَن٘بِیائی

انبیا سے منسوب : نبیوں کا

طَبَقَۂِ عِنَبِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا انگوری پردہ ، یہ آن٘کھ کا تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے ، اس کا رن٘گ سیاہ یا سرخی مائل ہوتا ہے اس کے وسط میں ایک سوراخ ہوتا ہے جسے پُتلی کہتے ہیں.

ثُقْبَۂِ عِنْبِیَّہ

(طب) رک : ثقبہ نمبر ۲ .

نَعْتِ سَروَرِ اَنبیاء

رک : نعت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

دِیوانِ اَن٘بِیا

فہرستِ پیغمبران ، دفتر رسالت.

فَخْرِ اَن٘بِیا

نبیوں کا فخر

سَردارِ اَنبِیا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو تمام نبیوں اور رسولوں سے برتر ہیں.

سَرْوَرِ اَنْبِیا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو تمام نبیوں سے افضل ہیں ، نبیوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

سالارِ اَن٘بِیا

رسوَلِ مقبول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مراد ہیں

نَعْتِ شَہِ اَنْبیاء

رک : نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

اَن٘بَہ

مہابھارت میں کاشی کے مہاراج کی سب سے بڑی لڑکی پاروتی، درگا

عُنّابِیا

سیاہی مائل سرخ رنگ کا مرغ

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنَبِیَہ کے معانیدیکھیے

عِنَبِیَہ

'inabiya•'इनबिया

اصل: عربی

وزن : 1112

موضوعات: طب

اشتقاق: عَنَبَ

  • Roman
  • Urdu

عِنَبِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • طب: انگوری پردہ ، آنکھ کے سات پردں میں سے تیسرا پردہ ہے جو قرنیہ کے پیچھے واقع ہے

Urdu meaning of 'inabiya

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah anguurii parda, aa.nkh ke saat parada.n me.n se tiisraa parda hai jo qarniiyaa ke piichhe vaaqya hai

English meaning of 'inabiya

Noun, Masculine, Singular

  • iris

'इनबिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आँख का एक पर्दा, आँख के सात पर्दों में से तीसरा पर्दा है जो क़रनीया के पीछे स्थित है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنَبِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنَبِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone