تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْٹا" کے متعقلہ نتائج

ante

(تاش) پتے بانٹنے سے پہلے پوکر کھیلتے وقت ہر کھلاڑی کی جانب سے لگایا گیا داؤ

اَنْٹا

شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

آنْٹی

گُچّھا، لَچّھا

anta

(فَنِ تَعمير) اينٹا

آنٹا

مُن٘ھ تک بھرا ہوا

اَنْتَ

تُو، آپ (مخاطَب)

اَنْتی

کان کا ایک زیور، جو چھوٹی بالی کی وضع کا ہوتا ہے، کان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور

اَنْٹی

سوت یا ریشم کی لچھی، پھین٘ٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے

ante-room

پیش کمرہ۔.

ante-post

برط: (قمار بازی ) بدھا ہوا، طے شدہ، شرط کے مطابق۔.

ante-mundane

تَخليقِ کائنات سے پہلے کا

anti

مخالف

اِنْتا

(پھول کر) پچکنے کی صورت حال ، پچک .

اِینٹا

بڑی اینٹ، گما، چوکا

antenna

حیوانیات: بعض حشرات کے سر پر لگے ہوئے محاسوں کی جوڑی میں سے کوئی جن میں چھُونے، چکھنے وغیرہ کی حس ہوتی ہے۔.

antennule

(حیوانِیات) چھوٹا سا اينٹينا

antebellum

جنگ سے پہلے

antedate

کی تاریخ سے پہلے تاریخ پر واقع ہونا۔.

antecedents

پہلے آنے والا

antecedence

اوّلِيَت

antemeridian

دوپہر پہلے

anterior

سالف

antelope

ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.

antecedent

سابِق

antenatal

اَنْٹا چَڑھانا

(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.

antependium

گرجا میں قربان گاہ کے آگے پڑا ہوا پردہ۔.

antediluvian

طوفان نوح سے پہلے کا ۔.

antepenult

کسی لفظ کے دو آخری اجز ا یا حرکات سے پہلی حرکت یا جزو کلمہ۔.

antechapel

گرجا کے مغربی جانب کا بیرونی حصّہ۔.

antenuptial

شادی سے قبل کا، ماقبل ازدواج.

antechamber

پیْش دالان

antepenultimate

آخری دو سے پہلا۔.

اَنٹا چِت ہونا

be drunk, be very unlucky

anteater

چیونٹی خور

اَنْٹا بازی

بِلیرڈ کا کھیل

اَنْٹا بَنْدُھو

کوڑی جس سے کھیلا جائے اور سب کچھ ہار کر اس کوڑی کو بھی لگا دیا جائے

اَنْٹا غَفِیل

بے ہوش، غافل، مدہوش، بے خبر، بے سدھ، مست

اَنْٹا گَھر

وہ مکان یا جگہ جہاں انٹا کھیلا جاۓ ، کلب گھر.

اَنْٹا چِت

کھیل میں کوڑی کا پیٹ کے بل گرنا.

اَنْتَر دُوار

گھر کے اندر کا پرائیویٹ دروازہ

اَنْتَر دھیان

ایشور سے بہت دھیان لگانا، سخت استغراق

اَنْتَر جامی

(ہنود) ہر چیز کا اندر ، (مجازاً) روح اعلیٰ ؛ برھما ، وشنو.

اَنْتَر آتْما

باطنی روح، اندورنی روح، اندرونی حالت

اَنْتَر چھال

اوپر کی چھال کے نیچے کی چھال

اَنْٹالا

افیوں کی بڑی گولی

antaphrodisiac

قاطِع باہ

antagonistic

بپریت

antasthmatic

دافع ضیق النفس

antarthritic

گٹھیا مار

antacid

دافع تیزابیت مادّہ جو تیزابیت کو خصوصاً معدے میں روکتا ہے یا اس کی اصلاح کرتا ہے۔.

اَنْتَر یامی

رک: انتر جامی .

antarctic ocean

بَحْرِ مُنْجَمِد جُنُوبی

اَنتَر دھان ہونا

go into hiding

antagonize

عداوت، مخالفت یا دشمنی مول لینا ۔.

اَنتَر مَنتَر کُدی کا جَنتَر نیولا پاوے چُھو مَنتَر

بچے جب کھیلتے ہیں اور کوئی چیز چھپاتے ہیں تو یہ فقرہ زبان پر جاری کرتے ہیں گویا سحر کے الفاظ پڑھتے ہیں اور اس چیز کو صفائی کے ساتھ غائب کردیتے ہیں.

اَنْتَرجات

وہ شے جو کسی چیز یا مادہ کے خلیے سے افزائش شدہ ہو یا پیدا ہوا ہو، اصلی، جبلی

اَنْتَر بید

دو آبہ، وہ زمین جو دو دریاؤں کے بیچ میں ہو

اَنْتَر دھان

عدم رویت، نہفتگی، دکھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْٹا کے معانیدیکھیے

اَنْٹا

anTaaअन्टा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَنْٹا کے اردو معانی

  • شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.
  • (باغبانی) 'بے تخم درختوں (بوٹوں) کی پود لگانے کا ایک طریقہ جس میں شاخ کو کاٹ کر زمین میں دبانے کی بجاے کلّا پھوٹنے کے نشان پر مٹی تھوپ کر اوپر سے کیلے کی چھال یا مٹی کا ظرف باندھ دیا جاتا ہے جب اس میں جڑیں نکل آتی ہیں تو شاخ کو کاٹ کر زمین میں لگا دیا جاتا ہے.
  • (کھیل) 'چوسر کاور اسی قسم کے دوسرے کھیلوں اور قمار بازی میں کوڑیوں کا پاسا (دان٘و) پھیکنے میں وہ کوڑی کے شمار وسے خارج سمجھا جاتا ہے).
  • افیون کی گولی.
  • اوپر کا کوٹھا ، سب سے اونچی چھت.
  • بندوق کی بڑی گولی.
  • ایک (انگریزی) کھیل جو 'انٹوں' یعنی گینددوں کے ذریعے میز کے کنارے کھڑے ہو کر کھیلا جاتا ہے ، (انگریزی) بِلْیَرْڈ.
  • بیہوش.

Urdu meaning of anTaa

  • Roman
  • Urdu

  • shiishe laakh ya patthar kii golii jis se la.Dke khelte hai.n, khelne kii golii
  • (baaGbaanii) 'be tuKhm daraKhto.n (buuTon) kii pod lagaane ka ek tariiqa jis me.n shaaKh ko kaaT kar zamiin me.n dabaane kii baje kala phuuTne ke nishaan par miTTii thop kar u.upar se kele kii chhaal ya miTTii ka zarf baandh diyaa jaataa hai jab is me.n ja.De.n nikal aatii hai.n to shaaKh ko kaaT kar zamiin me.n laga diyaa jaataa hai
  • (khel) 'chausar kau.ir isii kism ke duusre khelo.n aur qimaarbaazii me.n ko.Diiyo.n ka paasaa (daanv) phekne me.n vo ko.Dii ke shumaar vase Khaarij samjhaa jaataa hai)
  • afyuun kii golii
  • u.upar ka koThaa, sab se u.unchii chhat
  • banduuq kii ba.Dii golii
  • ek (angrezii) khel jo 'enTon' yaanii gend duu.n ke zariiye mez ke kinaare kha.De ho kar khelaa jaataa hai, (angrezii) bil॒yar॒Da
  • behosh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ante

(تاش) پتے بانٹنے سے پہلے پوکر کھیلتے وقت ہر کھلاڑی کی جانب سے لگایا گیا داؤ

اَنْٹا

شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.

اَنْطاع

چمڑے کے فرش یا بستر

آنْٹی

گُچّھا، لَچّھا

anta

(فَنِ تَعمير) اينٹا

آنٹا

مُن٘ھ تک بھرا ہوا

اَنْتَ

تُو، آپ (مخاطَب)

اَنْتی

کان کا ایک زیور، جو چھوٹی بالی کی وضع کا ہوتا ہے، کان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور

اَنْٹی

سوت یا ریشم کی لچھی، پھین٘ٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے

ante-room

پیش کمرہ۔.

ante-post

برط: (قمار بازی ) بدھا ہوا، طے شدہ، شرط کے مطابق۔.

ante-mundane

تَخليقِ کائنات سے پہلے کا

anti

مخالف

اِنْتا

(پھول کر) پچکنے کی صورت حال ، پچک .

اِینٹا

بڑی اینٹ، گما، چوکا

antenna

حیوانیات: بعض حشرات کے سر پر لگے ہوئے محاسوں کی جوڑی میں سے کوئی جن میں چھُونے، چکھنے وغیرہ کی حس ہوتی ہے۔.

antennule

(حیوانِیات) چھوٹا سا اينٹينا

antebellum

جنگ سے پہلے

antedate

کی تاریخ سے پہلے تاریخ پر واقع ہونا۔.

antecedents

پہلے آنے والا

antecedence

اوّلِيَت

antemeridian

دوپہر پہلے

anterior

سالف

antelope

ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.

antecedent

سابِق

antenatal

اَنْٹا چَڑھانا

(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.

antependium

گرجا میں قربان گاہ کے آگے پڑا ہوا پردہ۔.

antediluvian

طوفان نوح سے پہلے کا ۔.

antepenult

کسی لفظ کے دو آخری اجز ا یا حرکات سے پہلی حرکت یا جزو کلمہ۔.

antechapel

گرجا کے مغربی جانب کا بیرونی حصّہ۔.

antenuptial

شادی سے قبل کا، ماقبل ازدواج.

antechamber

پیْش دالان

antepenultimate

آخری دو سے پہلا۔.

اَنٹا چِت ہونا

be drunk, be very unlucky

anteater

چیونٹی خور

اَنْٹا بازی

بِلیرڈ کا کھیل

اَنْٹا بَنْدُھو

کوڑی جس سے کھیلا جائے اور سب کچھ ہار کر اس کوڑی کو بھی لگا دیا جائے

اَنْٹا غَفِیل

بے ہوش، غافل، مدہوش، بے خبر، بے سدھ، مست

اَنْٹا گَھر

وہ مکان یا جگہ جہاں انٹا کھیلا جاۓ ، کلب گھر.

اَنْٹا چِت

کھیل میں کوڑی کا پیٹ کے بل گرنا.

اَنْتَر دُوار

گھر کے اندر کا پرائیویٹ دروازہ

اَنْتَر دھیان

ایشور سے بہت دھیان لگانا، سخت استغراق

اَنْتَر جامی

(ہنود) ہر چیز کا اندر ، (مجازاً) روح اعلیٰ ؛ برھما ، وشنو.

اَنْتَر آتْما

باطنی روح، اندورنی روح، اندرونی حالت

اَنْتَر چھال

اوپر کی چھال کے نیچے کی چھال

اَنْٹالا

افیوں کی بڑی گولی

antaphrodisiac

قاطِع باہ

antagonistic

بپریت

antasthmatic

دافع ضیق النفس

antarthritic

گٹھیا مار

antacid

دافع تیزابیت مادّہ جو تیزابیت کو خصوصاً معدے میں روکتا ہے یا اس کی اصلاح کرتا ہے۔.

اَنْتَر یامی

رک: انتر جامی .

antarctic ocean

بَحْرِ مُنْجَمِد جُنُوبی

اَنتَر دھان ہونا

go into hiding

antagonize

عداوت، مخالفت یا دشمنی مول لینا ۔.

اَنتَر مَنتَر کُدی کا جَنتَر نیولا پاوے چُھو مَنتَر

بچے جب کھیلتے ہیں اور کوئی چیز چھپاتے ہیں تو یہ فقرہ زبان پر جاری کرتے ہیں گویا سحر کے الفاظ پڑھتے ہیں اور اس چیز کو صفائی کے ساتھ غائب کردیتے ہیں.

اَنْتَرجات

وہ شے جو کسی چیز یا مادہ کے خلیے سے افزائش شدہ ہو یا پیدا ہوا ہو، اصلی، جبلی

اَنْتَر بید

دو آبہ، وہ زمین جو دو دریاؤں کے بیچ میں ہو

اَنْتَر دھان

عدم رویت، نہفتگی، دکھائی نہ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone