تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"antelope" کے متعقلہ نتائج

antelope

ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.

great antelope

نیل گاۓ

goat antelope

envelope

لِفافَہ

enthalpy

طبیعیات: کسی نظام کی پوری حرحرکی توانائی یا حرارت۔.

interlope

ہاتھ ڈالنا

floral envelope

envelop

(اکثر قبل in ) (الف) پوری طرح لپیٹ دینا، ملفوف کرنا (ب) مخفی، مبہم بنانا، چھپادینا:

antelope کے لیے اردو الفاظ

antelope

ˈæn.tɪ.ləʊp

antelope کے اردو معانی

اسم

  • چکارا
  • مرگ
  • آہو
  • ثوری قبیلے کے جگالی کرنے اور دودھ پلانے والے جانوروں کی بہت سی انواع میں سے ایک
  • یہ ہرن کے مشابہ لیکن فطرتاً مختلف ہوتا ہے، اس کے سینگ کھوکھلے، بے شاخ اور ان جھڑ ہوتے ہیں
  • اس جانور کی کھال سے کمایا ہوا چمڑا

antelope के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चिकारा
  • मृग
  • आहू
  • साैरी क़बीले के जुगाली करने और दूध पिलाने वाले जानवरों की बहुत सी अन्वा' में से एक
  • ये हिरन के मुशाबेह लेकिन फ़ितरतन मुख़्तलिफ़ होता है, इस के सींग खोखले, बे-शाख़ और अन झड़ होते हैं
  • उस जानवर की खाल से कमाया हुआ चमड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (antelope)

نام

ای-میل

تبصرہ

antelope

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone