تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنٹا" کے متعقلہ نتائج

آنٹا

مُن٘ھ تک بھرا ہوا

اَنْٹا

شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.

آنٹا مارْنا

آٹا گُون٘دھنا

اَنْٹا گَھر

وہ مکان یا جگہ جہاں انٹا کھیلا جاۓ ، کلب گھر.

اَنْٹا غَفِیل

بے ہوش، غافل، مدہوش، بے خبر، بے سدھ، مست

اَنْٹا بازی

بِلیرڈ کا کھیل

اَنْٹا بَنْدُھو

کوڑی جس سے کھیلا جائے اور سب کچھ ہار کر اس کوڑی کو بھی لگا دیا جائے

اَنْٹا چَڑھانا

(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.

اَنْٹا چِت

کھیل میں کوڑی کا پیٹ کے بل گرنا.

اَنٹا چِت ہونا

be drunk, be very unlucky

آنٹھی

کینہ، عداوت

ہِنٹال

رک : ہنتال ؛ درخت کی ایک قسم ۔

اَنْٹالا

افیوں کی بڑی گولی

اَنْٹالے کا اَنْٹالا

کسی بھی چیز کی بڑی گولی.

چِت بھی میری پَٹ بھی میری، اَنْٹا میرے باپ کا

ہر طرح سے اپنا مطلب نکالنے اور اپنے موافق بات طے کرانے کا اہتمام، ہر طرح سے اپنا ہی فائدہ چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنٹا کے معانیدیکھیے

آنٹا

aa.nTaa• आँटा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آنٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُن٘ھ تک بھرا ہوا
  • مقید، پابند
  • تھوڑا، ناکافی، مانع
  • رکاوٹ، الجھاوا
  • آٹا

Urdu meaning of aa.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • munh tak bhara hu.a
  • muqayyad, paaband
  • tho.Daa, naakaafii, maane
  • rukaavaT, uljhaavaa
  • aaTaa

English meaning of aa.nTaa

Noun, Masculine

  • entanglement, difficulty
  • fill up, cram in, stuff
  • restricted, confined
  • scanty, insufficient

आँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुँह तक भरा हुआ
  • क़ैदी, पाबंद
  • थोड़ा, अपूर्ण, अपरिपूर्ण
  • रुकावट, उलझावा
  • आटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone