تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنکَھوڑا" کے متعقلہ نتائج

اَنکَھوڑا

(باغبانی) گنے بان٘س اور اسی قسم کے درخت کی پود پر نئے پودے کے پھٹاو کا نشان جو آنکھ کی شکل کا ہوتا ہے۔

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اَنْکْھڑی

خوبصورت آنکھ (عموماً پیار کے موقع پر اور بطور جمع مستعمل)

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

اَنکْھوا

اکھوا، سفید باریک ریشہ جو سب سے پہلے تخم سے نمودار ہو کلّا، اَنکُور

اَنْکڑا

= अँकटा

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

آنکْڑا

(ٹھگی) ایک ہزار .

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اَنکَھڑ

انکڑا (رک) ۔

ہینْکَڑ

رک : ہیکڑ ؛ سرکش ، خود سر ، زبردست ؛ شیخی مارنے والا ؛ بڑے تن و توش کا ، موٹا تازہ ۔

گُلابی اَنکْھڑِیاں

آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.

اَنکْھیا

خوبصورت آنکھ (عموماً پیار کے موقع پر اور بطور جمع مستعمل)

اُکْھڑا

: منتشر شدہ .

اَکَوڑا

: (قبالت) وہ آنکڑا جس سے بچے کی کھوپڑی پکڑ کر زچہ کے پیٹ سے باہر نکالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنکَھوڑا کے معانیدیکھیے

اَنکَھوڑا

a.nkhau.Daa• अँखौड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَنکَھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (باغبانی) گنے بان٘س اور اسی قسم کے درخت کی پود پر نئے پودے کے پھٹاو کا نشان جو آنکھ کی شکل کا ہوتا ہے۔

Urdu meaning of a.nkhau.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (baaGbaanii) gine baans aur isii kism ke daraKht kii pod par ne paude ke phaTaav ka nishaan jo aa.nkh kii shakl ka hotaa hai

अँखौड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गन्ने, बांस और इसी प्रकार के पेड़ की पौध पर नए पौधे के फटाव का निशान जो आँख की शक्ल का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنکَھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنکَھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone