تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنکَوتَن" کے متعقلہ نتائج

اَنکَوتَن

(چکن سازی) اتو کرنے کی نوک اور دھاردار آہنی سلائی، درزمال

عُنْوان

تمہید، ابتدا، آغاز

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

اِکَوتا

ایک قسم کی پھنسیاں جو ہاتھ کی پشت یا پاؤں پر چھتا باندھ لیتی ہیں اور پھر بڑھتے چلی جاتی ہیں (اکثر ان سے رطوبت بھی نکلتی تھی)

اَنکْوانا

اندازہ لگوانا، تخمینہ کروانا

اَنکَوڑی

آنکڑی، زیادہ مستعمل ہے

اَنکورْنا

اکورنا، بھوننا، بھون کر خشکی یا کرارا پن پیدا کرنا، آگ پر قدرے خشک کر لینا

عَنْکَبُوتی

مکڑی کے جال کی طرح کا ، نازک لچھے دار ، ایسا تار جو مکڑی کے جال سے مشابہت رکھتا ہو ۔

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

ہِنوتی

رک : ہنوتا

اَنکَوری

(کاشتکاری) ہل کا پھار والا حصہ (انگ یا آنگ کا دہقانی تلفظ)

ہَنکوانا

ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔

اَنْکَورا

(منھیاری) بھٹی سے پگھلا ہوا کاچ نکالنے کا آہنی آنکڑا

ہِنوَتا

انکسار ، عاجزی ، (خشوع و خضوع سے) التجا

عَنْکَبُوت

ایک ہشت پایہ جانور (حشرہ) جو باریک جالا بُن کر اپنا شکار پھانستا ہے، مکڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنکَوتَن کے معانیدیکھیے

اَنکَوتَن

a.nkautan• अँकौतन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَنکَوتَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (چکن سازی) اتو کرنے کی نوک اور دھاردار آہنی سلائی، درزمال

Urdu meaning of a.nkautan

  • Roman
  • Urdu

  • (chikan saazii) utuu karne kii nok aur dhaaradaar aahanii silaa.ii, zimma la

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنکَوتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنکَوتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone