تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْد" کے متعقلہ نتائج

اَنْد

تین سے نو تک کے نامعلوم عدد یہ معین تعداد سے کچھ زیادہ کے معنیٰ میں استعمال ہوتاہے

ہِند

غیر منقسم ہندوستان، بھارت (تقسیم سے قبل) برصغیر، بر عظیم پاک و ہند

عِنْد

نزدیک ، پاس ، سامنے ، آگے ، ساتھ ، (مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل) ۔

آئِنْد

مترادف: محسوس یا معلوم ہونے والا، لگنے والا

آند

کیچڑ، دلدل

عانِد

حریف، دُشمن، مخالف

اَنْدی

سرخ رنگ کا معمولی ریشمی کپڑا، جسے : عموماً ہندو بعض تقاریب میں استعمال کرتے ہیں

اَنْدُو

زنجیر

اَنْدھ

سیاہی، تاریکی، اندھیرا

اَنْدھوں

اندھا کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اَنْدھے

اندھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، نابینا، جس کی آنکھ میں نور نہ ہو

اَنْدھ کاری

تاریکی، اداسی

اَنْدھا ہو

اپنے لیے

اَنْدوہ

رنج، غم، دُکھ، تکلیف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْد کے معانیدیکھیے

اَنْد

and•अंद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَنْد کے اردو معانی

صفت

  • تین سے نو تک کے نامعلوم عدد یہ معین تعداد سے کچھ زیادہ کے معنیٰ میں استعمال ہوتاہے
  • کچھ، تھوڑا

Urdu meaning of and

  • Roman
  • Urdu

  • tiin se nau tak ke naamaaluum adad ye mu.iin taadaad se kuchh zyaadaa ke maana me.n istimaal hotaahai
  • kuchh, tho.Daa

English meaning of and

Adjective

अंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीन से नौ तक की अनिश्चित संख्या
  • कुध, थोड़ा सा, किंचित मात्र, चंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone