تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِنْد" کے متعقلہ نتائج

آئِنْد

مترادف: محسوس یا معلوم ہونے والا، لگنے والا

آئِنْدَہ

آنے والا زمانہ، مستقبل

آئِنْدَہ کو

آنے والے وقت کے لیے، پھر یا آگے چل کر.

آئِنْدَہ را یاد

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

آئِنْدَۂ نادِیْدَہ

unseen future

آئِنْدَہ زِنْدَگی

آنے والی زندگی، بعد کی زندگی یعنی قیامت کے بعد روز محشر میں دوبارہ زندہ کیے جانے کی حالت

آئِنْدَگاں

آنے والا زمانہ، مستقبل

آئِنْدَگان

آنے والے

آئِنْد و رَوِنْد

آنے جانے والا، مسافر

آئِنْدَہ را اِحْتِیاط

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

آئِنْدَۂ نُمو

future growth, bloom, evolution

خوش آئِنْد

خُوش گوار، اچّھا لگنے والا، پسندیدہ، دلکش

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِنْد کے معانیدیکھیے

آئِنْد

aa.indआइंद

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آئِنْد کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • مترادف: محسوس یا معلوم ہونے والا، لگنے والا
  • آنا، پہنچنا، مستقبل

Urdu meaning of aa.ind

  • Roman
  • Urdu

  • mutraadifah mahsuus ya maaluum hone vaala, lagne vaala
  • aanaa, pahunchnaa, mustaqbil

English meaning of aa.ind

Adjective, Suffix

  • coming, coming on, arriving,future, futurity

आइंद के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • पर्याय: अनुभूत या विदित होने वाला, लगने वाला

    विशेष ख़ुश-आइंद=अनुकूल, अच्छा दिखने वाला, पसंदीदा, आकर्षक, अच्छा शगुन

  • आना, पहुँचना, भविष्य

آئِنْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آئِنْد

مترادف: محسوس یا معلوم ہونے والا، لگنے والا

آئِنْدَہ

آنے والا زمانہ، مستقبل

آئِنْدَہ کو

آنے والے وقت کے لیے، پھر یا آگے چل کر.

آئِنْدَہ را یاد

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

آئِنْدَۂ نادِیْدَہ

unseen future

آئِنْدَہ زِنْدَگی

آنے والی زندگی، بعد کی زندگی یعنی قیامت کے بعد روز محشر میں دوبارہ زندہ کیے جانے کی حالت

آئِنْدَگاں

آنے والا زمانہ، مستقبل

آئِنْدَگان

آنے والے

آئِنْد و رَوِنْد

آنے جانے والا، مسافر

آئِنْدَہ را اِحْتِیاط

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

آئِنْدَۂ نُمو

future growth, bloom, evolution

خوش آئِنْد

خُوش گوار، اچّھا لگنے والا، پسندیدہ، دلکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone