تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَل بَیل" کے متعقلہ نتائج

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کاہے کو بِسائیں

اگر نادانوں سے ہنرمندوں کا کام نکلے تو ہنرمندوں کو کون پوچھے

گَدھوں سے ہَل چَلیں تو بَیل کیوں بِسائیں

اگر نادانوں سے ہنرمندوں کا کام نکلے تو ہنرمندوں کو کون پوچھے

بکری سے ہل جتتا تو بیل کون رکھتا

اگر یوں ہی کام ہو جائے تو محنت یا خرچ کون کرتا

آلے بالے بَتانا

prevaricate

اَلْیا بَلْیا

بد قسمتی

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

آلی بالی

بیر

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَل بَیل کے معانیدیکھیے

ہَل بَیل

hal-bail•हल-बैल

  • Roman
  • Urdu

ہَل بَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

Urdu meaning of hal-bail

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin kii kaashat ke li.e juute jaane vaala hal aur bail ; kaashat ke li.e zaruurii ashiiyaa ; kaashatkaarii ka saazo saamaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَل بَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَل بَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone