تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمیل" کے متعقلہ نتائج

حَمیل

سکوں یا سکے کی ساخت کی دھات کے گول ٹکڑوں کی مالا، جو گلے میں پہنی جاتی ہے، (عموماً اشرفیوں یا پرانے روپیوں کو تاگے میں گوندھ کر بنائی ہوئی) ہیکل

حَمِیل

اٹھایا ہوا، اجنبی

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمیل کے معانیدیکھیے

حَمیل

hamelहमेल

نیز : ہَمیل

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

حَمیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حمائل (گلے کا زبور) کی بگڑی ہوئی شکل
  • سکوں یا سکے کی ساخت کی دھات کے گول ٹکڑوں کی مالا، جو گلے میں پہنی جاتی ہے، (عموماً اشرفیوں یا پرانے روپیوں کو تاگے میں گوندھ کر بنائی ہوئی) ہیکل

Urdu meaning of hamel

  • Roman
  • Urdu

  • hamaayal (gale ka zabuur) kii big.Dii hu.ii shakl
  • sakuu.n ya sake kii saaKhat kii dhaat ke gol Tuk.Do.n kii maalaa, jo gale me.n pahnii jaatii hai, (umuuman asharfiyo.n ya puraane ruupiyo.n ko taage me.n guu.ndh kar banaa.ii hu.ii) haikal

حَمیل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمیل

سکوں یا سکے کی ساخت کی دھات کے گول ٹکڑوں کی مالا، جو گلے میں پہنی جاتی ہے، (عموماً اشرفیوں یا پرانے روپیوں کو تاگے میں گوندھ کر بنائی ہوئی) ہیکل

حَمِیل

اٹھایا ہوا، اجنبی

حُمّیٰ لَثِقَہ

باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone