تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْبَرچَہ" کے متعقلہ نتائج

اَنْبَرچَہ

سجاوٹ کے لئے تصویریں

عَنْبَرچَہ

دھکدھکی کی شکل کا ایک زیور، جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، اس کے اوپر موتی ٹانْکتے ہیں اور اندرعنبر بھرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْبَرچَہ کے معانیدیکھیے

اَنْبَرچَہ

ambarchaअंबरचा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَنْبَرچَہ کے اردو معانی

مذکر

  • سجاوٹ کے لئے تصویریں
  • نقش و نگار کا ایک خاص طریقہ
  • گلے کا ایک زیور جس میں عنبر بھرا ہوا ہوتا ہے

Urdu meaning of ambarcha

  • Roman
  • Urdu

  • sajaavaT ke li.e tasviire.n
  • naqsh-o-nigaar ka ek Khaas tariiqa
  • gale ka ek zevar jis me.n ambar bhara hu.a hotaa hai

अंबरचा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • सजावट के लिए चित्राएँ
  • सजावट की एक विशेष विधि
  • गले का एक ज़ेवर जिस में अंबर भरा हुआ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْبَرچَہ

سجاوٹ کے لئے تصویریں

عَنْبَرچَہ

دھکدھکی کی شکل کا ایک زیور، جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، اس کے اوپر موتی ٹانْکتے ہیں اور اندرعنبر بھرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْبَرچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْبَرچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone