تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللَا" کے متعقلہ نتائج

اَللَا

عیش، مزہ، چین

اللہ

معبود، خدائے تعالیٰ کا اسمِ ذات، اسمائے صفاتی کے مقابل

اللہ کا نُور

(لفظاً) خدا کی تجلی

اللہ اللہ خَیر صَلّا

بس اسی قدر، اس سے زیادہ کچھ نہیں، آگےکچھ نہیں، کچھ اور نہیں

اللہ اللہ خَیر سَلّا

بس اسی قدر، اس سے زیادہ کچھ نہیں، آگےکچھ نہیں، کچھ اور نہیں

اَللہ رَکّھو

چشمِ بد دور ، خدا نظر بد سے بچائے .

اَللہ رَکّھے

خدا زندہ یا برقرار رکھے

اَللہ بَچائے

خدا محفوظ رکھے

اَللہ کی گائے

سیدھا سادہ بھولا بھالا، نادان

اللہ اللہ خَیر صَلّاح

بس اسی قدر، اس سے زیادہ کچھ نہیں، آگےکچھ نہیں، کچھ اور نہیں

اَللہ ہے

خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)

اَللہ تعالیٰ

خدائے بزرگ و برتر

اَللہ تَوَکَّلی

خدا کے بھروسے پر، کسی مادے سہارے کے بغیر

اَللہ رَکّھے تو کَون چَکّھے

جس کو خدا بچانا چاہے اسے کون گزند پہنچا سکتا ہے

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

اَللہ جانے

ہم نہیں جانتے، معلوم نہیں، خدا معلوم (کسی امر سے واقفیت نہ ہونے کے موقع پر)

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

اللہ کا نام

اللہ کے نام کے سوا کچھ نہیں ہے

اَللہ چاہے

انشاء اللہ، اگر خدا کو منظور ہے (تو)

اَللہ رے

سبحان اللہ، کیا کہنا، بل بے، اف رے، (تعریف و تحسین یا کسی وصف کی کثرت کے موقع پر مستعمل)

اَللہ نَہ دِکھائے

خدا کرے ایسا نہ ہو (کسی چیز یا کسی وقت سے نفرت اور خوف ظاہر کر نے کے موقع پر

اَللہ تَبارَک و تَعالیٰ

Great and Glorious God

اَللہ سَمْجھے

خدا غارت کرے، اللہ اس کا بدلہ لے، اللہ کی طرف سے اس کی سزا ملے

اَللہ لوگ

اللہ والا، خدا رسیدہ ؛ بھولا بھالا ، سیدھا سادہ ، معصوم صفت

اَللہ یار

رک: اللہ حافظ .

اَللہ پاک

خدا کی ذات جو ہر برائی سےمبرا ہے (اللہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ).

اَللہ کے نام

فی سبیل اللہ ، خدا کی راہ میں ، خیرات کے طور پر ، خوشنودی الہیٰ کی غرض سے .

اَللہ کو مان

خدا سے ڈرو ،خدا کے واسطے ایسا نہ کرو یا اس برائی سے باز آؤ (واسطہ یا قسم دینے کے طور پر مستعمل)

اَللہ نَہ کَرے

خدا کرے ایسا نہ ہو، خدا نخواستہ

اَللہ کو مانو

خدا سے ڈرو ،خدا کے واسطے ایسا نہ کرو یا اس برائی سے باز آؤ (واسطہ یا قسم دینے کے طور پر مستعمل)

اَللہ سے ڈَرو

جھوٹ یا ظلم و فق وغیرہ سے باز آؤ.

اَللہ کا کَلام

قرآنِ پاک .

اَللہ کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی

اَللہ مارا

نگوڑا ، خدائی خوار ؛ مصیبت زدہ .

اَللہ خَیر

الہیٰ خیر ہو (خطرہ درپیش ہونے کے موقع پر بے ساختہ مستعمل).

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

اَللہ جانْتا ہے

خدا گواہ ہے

اَللہ نے چاہا

انشاء اللہ (رک) .

اَللہ جُھوٹ نَہ بُلائے

جب کوئی ایسی بات کہنی ہو جس کے سچ ہونے کا یقین نہ ہو

اَللہ بَھلا کَرے

سائلوں کی صدا، کچھ دیتے جاؤ

اَللہ اَللہ

کیا خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، حیرت و تعجب کا مقام ہے

اَللّٰہ کا گَھر

کعبہ شریف

اَللہ خَیر سے

(عو) خیریت کے ساتھ .

اَللہ کی جان

بھولا بھالا ؛ مسکین ،غریب ،قابلِ رحم

اَللہ کی مار

خدا کی لعنت یا پھٹکار ہو، خدا کاغضب نازل ہو

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

اَللّٰہ ہی ہے

شاید، اللّٰہ چاہے تو ایسا ہو، اللّٰہ کی ذات سوا کوئی ذات امید کے لائق نہیں ہے

اَللّٰہ تَوبَہ

تعجب خیز یا نفرت کی بات ہے، بڑا افسوسناک، اللہ محفوظ رکھے، اللہ بچائے

اَللہ خَیر کَرے

اللہ اپنی پناہ میں رکھے، کہیں کوئی آفت نہ آجائے (خطرے اور اندیشے کے مقام پر بطور دعا مستعمل)

اَللہ کے مَسْت

خدا رسیدہ، پہنچے ہوئے فقیر، مجذوب، قلندر، ملنگ؛ بے نیاز، بے پرواہ، مولا دولا

اَللہ کی اَمان

خدا بچائے ،خدا اپنی حفاظت میں رکھے، پناہ مانگنے کے مواقع پر)

اَللّٰہ کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ والا

وہ شخص جو تعلقاتِ دنیا سے کنارہ کش ہوکر خدا کا ہورہے، تارک الدنیا، باخدا، خدا رسیدہ

اَللہ سَلَامت رَکھے

دعائیہ کلمہ ، خصوصاََ اربابِ نشاط میراثی ،نائی وغیرہ کا جسے زبان سے ادا کر تے وقت وہ سلام کو جھکتے ہیں .

اَللہ بھاو

مفت، بغیر کسی معاوضے یا جدوجہد کے

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اَللہ مالِک ہے

خدا مسبب الاسباب ،خدا پر بھروسا ہے ، وہی مدد کرے گا (توکل ، استغنا کے موقع پر مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللَا کے معانیدیکھیے

اَللَا

allaaअल्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَللَا کے اردو معانی

  • عیش، مزہ، چین

Urdu meaning of allaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ish, mazaa, chayan

अल्ला के हिंदी अर्थ

  • ऐश, आनंद, स्वाद, मज़ा, चैन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone