تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ جانے" کے متعقلہ نتائج

اَللہ جانے

ہم نہیں جانتے، معلوم نہیں، خدا معلوم (کسی امر سے واقفیت نہ ہونے کے موقع پر)

اَللہ کی باتیں اَللہ ہی جانے

خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ جانے کے معانیدیکھیے

اَللہ جانے

allaah jaaneअल्लाह जाने

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَللہ جانے کے اردو معانی

  • ہم نہیں جانتے، معلوم نہیں، خدا معلوم (کسی امر سے واقفیت نہ ہونے کے موقع پر)
  • ہماری سمجھ میں نہیں آتا، نہ جانے (مخاطب کی بات واضح نہ ہونے کے موقع پر)
  • تم نہیں سمجھتے میں خوب سمجھتا ہوں (اس بات کی طرف اشارہ کر نے کے لیے کہ جو کچھ معلوم ہے وہ بتانا مقصود نہیں)

Urdu meaning of allaah jaane

  • Roman
  • Urdu

  • ham nahii.n jaante, maaluum nahiin, Khudaa maaluum (kisii amar se vaaqfiiyat na hone ke mauqaa par
  • hamaarii samajh me.n nahii.n aataa, na jaane (muKhaatab kii baat vaazih na hone ke mauqaa par
  • tum nahii.n samajhte me.n Khuub samajhtaa huu.n (is baat kii taraf ishaaraa karne ke li.e ki jo kuchh maaluum hai vo bataanaa maqsuud nahii.n

English meaning of allaah jaane

  • God knows

अल्लाह जाने के हिंदी अर्थ

  • हम नहीं जानते, पता नहीं, ख़ुदा मालूम (किसी आदेश की जानकारी न होने के अवसर पर)
  • हमारी समझ में नहीं आता, ना जाने (संबोधन की बात स्पष्ट न होने के अवसर पर)
  • तुम नहीं समझते में ख़ूब समझता हूँ (इस बात की ओर संकेत करने के लिए कि जो कुछ मालूम है वो बताने का उद्देश्य नहीं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَللہ جانے

ہم نہیں جانتے، معلوم نہیں، خدا معلوم (کسی امر سے واقفیت نہ ہونے کے موقع پر)

اَللہ کی باتیں اَللہ ہی جانے

خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone