تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْف" کے متعقلہ نتائج

اَلْف

ایک ہزار، دس سیکڑے، (ہندسوں میں)۱۰۰۰

اَلِفْ

عربی، فارسی اور اردو کے حروف تہجی کا پہلا حرف

اِلْف

حیوانات کی دوستی و دشمنی کا نام الف و نفرت ہے .

اَلَف

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑے ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

عَلَف

سبز چارہ، گھاس کی قسم

اَلْف لَیلَہ

(لفظاً) ایک ہزار رات

اَلْف لَیلائی

الف لیلہ سے منسوب

اَلْف لَیلیٰ

اَلْف لَیْلَوی

الف لیلائی، الف لیلہ سے متعلق یا منسوب

اَلْفِ ثانی

کسی شے کے آغاز یا انجام کو ایک ہزار سال گزرنے کے بعد دوسرے ہزار سال کا زمانہ، مغل بادشاہ اکبر اعظم کا زمانہ

اَلْفا

آزاد فقیروں کا بلا آستین کرتا

اَلْفی

بغیر آستین کا ایک قسم کا کپڑا جو فقیر لوگ پہنتے ہیں

اَلْفِیَہ

الف (رک) سے منسوب: ہزار برس پر مشتمل مدت

اَلِف بِ

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلْفا ذَرَّہ

الفاریز (رک) پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے ، الیکٹڑان .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْف کے معانیدیکھیے

اَلْف

alf•अल्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: ألِفَ

  • Roman
  • Urdu

اَلْف کے اردو معانی

صفت، عددی

  • ۱. ایک ہزار م دس سیکڑے ، (ہندسوں میں)۱۰۰۰.
  • ۲. بے شمار ، بکثرت.

Urdu meaning of alf

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek hazaar ma das saik.De, (hinduso.n men)१०००
  • ۲. beshumaar, bakasrat

English meaning of alf

Adjective, Numeral

  • one thousand

अल्फ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • एक हज़ार, दस सैकड़े, (हिंदसों में)१०००, हज़ार, सहस्र, अनगिनत, बहुत सारे, उदाहरण के लिए, अलिफ लैला का अर्थ है एक हजार रातें

اَلْف کے مترادفات

اَلْف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone