تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْف" کے متعقلہ نتائج

اِلْف

حیوانات کی دوستی و دشمنی کا نام الف و نفرت ہے .

اَلِفْ

عربی، فارسی اور اردو کے حروف تہجی کا پہلا حرف

اَلَف

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑے ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اَلْف

ایک ہزار، دس سیکڑے، (ہندسوں میں)۱۰۰۰

عَلَف

سبز چارہ، گھاس کی قسم

اَلِف بِ

الف سے ی تک کی تقطیع جو ابتدا میں بچوں کو پڑھائی لکھائی جاتی ہے

اَلْف لَیلَہ

(لفظاً) ایک ہزار رات

اَلِف مَمْدُودَہ

وہ الف جو 'مَد' رکھتا ہو جیسے: آم، آدم، آمد

اَلِفِ اِشْباع

وہ الف جو فتحے کی حرکت کو کھینچ کر پڑھنے سے پیدا ہو ، جیسے : پیرہن سے پیراہن ، دامن سے دامان.

اَلِفِ مَمْدُدَہ

رک : ا .

اَلِف کَرنا

(تلوار وغیرہ) بلند کرنا

اَلَف ہونا

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑا ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اَلَف لینا

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگوں پر کھڑا ہو جانا

اَلِفِ زَخْم

تلوار یا کسی دھار دار آلے کے چرکے کا نشان

اَلِف ہو جانا

(گھوڑے کی) پچھلی ٹانگوں پر سیدھا کھڑے ہو جانے کی حالت یا کیفیت (ہونا کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْف کے معانیدیکھیے

اِلْف

ilf•इल्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اِلْف کے اردو معانی

اسم

  • حیوانات کی دوستی و دشمنی کا نام الف و نفرت ہے .
  • توافق مزاجی ، ہم آہنگی ، میلان طبعی، (انگریزی)Harmony.

Urdu meaning of ilf

  • Roman
  • Urdu

  • haivaanaat kii dostii-o-dushmanii ka naam alif-o-nafrat hai
  • to ufaq mizaajii, ham aahangii, miilaan tibbii, (angrezii)Harmony

English meaning of ilf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone