تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عَلَیک کَرْنا

سلام کا جواب دینا ، آو بھگت کرنا .

ہَلاک کرْنا

جان سے مارنا، قتل کرنا، مار ڈالنا

عَلَیک سَلَیک کرْنا

سلام کرنا، ملاقات کرنا

اُلیل کَرنا

مرغی کے پٹھوں کا چلتے چگتے بطور عادت آپس می ایک دوسرے کے ساتھ دو دو چونچیں کرنا ، جھڑپنا ، مڈ بھیڑ کرنا

ہَلاک کَرانا

مروا دینا ، قتل کرانا ۔

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہَلْکاؤ کَرنا

پانی ملاکر یا کسی اور محلل کی آمیزش سے کسی چیز کو پتلا کرنا ۔

بات ہَلْکی کَرْنا

ساکھ مٹانا، بات کو پایۂ اعتبار سے گرانا

جان ہَلاک کَرنا

۔کسی معاملہ میں بہت فکر کرنا۔ تردّد کرنا۔ مشقّت کرنا۔جانکاہی کرنا۔ ؎

بَرقِی قُوَّت سے ہَلاک کَرنا

Electrocute.

اَلَّک پَلَک سے چَین کَرْنا

زندگی کا ہر لمحہ راحت سے بسر ہونا

عَلی عَلی کَرْنا

علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

ایک کے دو کَرنا

To divide into equal parts, to bisect, to cut in two.

رات دِن ایک کَرنا

انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیک کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَلَیک کَرْنا

'alaik karnaa•'अलैक करना

  • Roman
  • Urdu

عَلَیک کَرْنا کے اردو معانی

  • سلام کا جواب دینا ، آو بھگت کرنا .

Urdu meaning of 'alaik karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • salaam ka javaab denaa, aav bhagat karnaa

'अलैक करना के हिंदी अर्थ

  • सलाम का जवाब देना, आव-भगत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَیک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَیک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone