تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکاؤ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکاؤ کَرنا

پانی ملاکر یا کسی اور محلل کی آمیزش سے کسی چیز کو پتلا کرنا ۔

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہَلکان کَرنا

۔(عو) مضمحل کرنا۔ تھکامارنا۔پریشان کرنا۔؎

بات کو ہَلْکا کَرنا

بات کو بے توقیر یا بے اثر بنانا، بات کو دینا

آنگ ہَلْکا کَرنا

تکان دور کرنا، تھکن مٹانا

ہاتھ ہَلکا کَرنا

وار کرتے ہوئے ہاتھ نرم کرلینا ، بھرپور وار نہ کرنا ۔

نَظَر میں ہَلکا کَرنا

نظر میں حقیر ٹھہرانا، نظروں سے گرانا

وَزَنَ ہَلکا کَرنا

بوجھ کم کرنا

دِل ہَلْکا کَرْنا

دل کی بھڑاس نکالنا ، غم سے نجات حاصل کرنا ، طبیعت کا بوجھ کم کرنا .

غَم ہَلْکا کَرْنا

رنج دور کرنا ، تکلیف سے نجات حاصل کرنا ، درد میں کمی کرنا.

رَنگ ہَلْکا کَرْنا

اثر کو کم کرنا ، شدّت میں کمی کرنا .

تَن ہَلْکا کَرْنا

سستانا ، تکان دور کرنا

بازُو ہَلْکا کَرْنا

ذمہ داری کے فرض سے سبکدوش کرنا

دِل کا بوجھ ہَلْکا کَرْنا

رک : دل کا بوجھ اُتارنا

ہَلاک کرْنا

جان سے مارنا، قتل کرنا، مار ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکاؤ کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَلْکاؤ کَرنا

halkaav karnaa•हल्काव करना

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکاؤ کَرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پانی ملاکر یا کسی اور محلل کی آمیزش سے کسی چیز کو پتلا کرنا ۔

Urdu meaning of halkaav karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii milaakar ya kisii aur muhallil kii aamezish se kisii chiiz ko putlaa karnaa

हल्काव करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पानी मिला कर या किसी और घोल को मिला कर किसी चीज़ को पतला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکاؤ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکاؤ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone