تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی عَلی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عَلی عَلی کَرْنا

علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی عَلی کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَلی عَلی کَرْنا

'alii 'alii karnaa'अली 'अली कर्ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَلی عَلی کَرْنا کے اردو معانی

  • علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

    مثال میاں کس قصے میں پھنسا ہے؟ فقہ پڑھ کر کیا کرے گا ؟ ... علی علی کیا کر اور فارغ البال رہا کر۔

  • علی علی کا نعرہ بلند کر نا، ہمت و حوصلے سے کام لینا

Urdu meaning of 'alii 'alii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • alii alii ka vaziifa pa.Dhnaa, qalandrii iKhatiyaar karnaa
  • alii alii ka naara buland karnaa, himmat-o-hausale se kaam lenaa

'अली 'अली कर्ना के हिंदी अर्थ

  • अली अली का जाप करना, क़लंदरी धारण करना

    उदाहरण मियाँ किस क़िस्से में फँसा है? फ़िक़ा पढ़कर क्या करेगा?...अली अली किया कर फ़रिग़ुल-बाल रहा कर।

  • अली अली का जयकारा लगाना, वीरता एवं साहस से काम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی عَلی کَرْنا

علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی عَلی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی عَلی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone