تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخور" کے متعقلہ نتائج

آخور

اصطبل، بچالی، بیکار، چراگاہ، چرنی، خراب، ردی، طبیلہ، فضول، گھڑسال، ناند، ناکارہ، نکما، نکمی

آخور کی بَھرْتی

نکمی نا کارہ ناقص حقیر چیز یا شخص وغیرہ، نکمے اور نالائق آدمیوں یا چیزوں کی کثرت

آخور بیگی

صطبل کا داروغہ، میر آخوِر (رک)

آخور سالار

طبِیلے کا افسر، داروغۂ اصطبل، گھوڑوں کی چراگاہ کا نگراں، میر آخور (رک)

آخوِر گَھر

کوڑا کرکٹ اور فضلہ وغیرہ ڈالے جانے کی جگہ، گھورا

آخور سنگی

ایسی جگہ جہاں گھاس اور ہریالی موجود نہ ہو

سَبْزہ آخُور

The green grass used as a fodder for horses and cattle.

خُشْک آخور

قحط کا سال ؛ بحیل

چَرْب آخور

فارغ البال، وہ شخص جس کی زندگی ناز و نعمت میں گزرتی ہو

دُنیا بَھر کی آخور

نہایت نکمّی ، ناقص چیز

مِیرِ آخُور

چراگاہ کا نگراں

اَمِیرِ آخُور

شاہی اصطبل کا داروغہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آخور کے معانیدیکھیے

آخور

aaKHorआख़ोर

اصل: ترکی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آخور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصطبل، بچالی، بیکار، چراگاہ، چرنی، خراب، ردی، طبیلہ، فضول، گھڑسال، ناند، ناکارہ، نکما، نکمی

    مثال بچالی=وہ گھاس جو گھوڑوں کے تھان پر بچھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیچڑ پانی سے محفوظ رہیں

  • (مجازاً) بچی کچی سڑی بسی گندی کھانے کی چیز یا مشروب کی گاد وغیرہ
  • گھوڑے کا چارا
  • گھوڑے کے پانی پینے کی جگہ، چوپاے کو گھاس دانہ یا سانی دیے جانے کی جگہ، اصطبل، تھان، چراگاہ، عموماً ترکیبات میں مستعمل، جیسے میر آخور، آخور سالار (رک)
  • گھوڑے کے تھان پر بکھری اور روندی ہوئی گھاس جو اس کے کھاے سے بچے اور متالی وغیرہ ملنے سے خراب ہو جائے، کوڑا کرکٹ

صفت

  • نکّما، ناکارہ، بے مصرف، ردی

Urdu meaning of aaKHor

  • Roman
  • Urdu

  • astabal, bichaalii, bekaar, charaagaah, charnii, Kharaab, raddii, tabelaa, fuzuul, ghu.Dsaal, naand, naakaara, nikammaa, nikammii
  • (majaazan) bachchii kachchii sa.Dii basii gandii khaane kii chiiz ya mashruub kii gaad vaGaira
  • gho.De ka chaaraa
  • gho.De ke paanii piine kii jagah, chope ko ghaas daana ya saanii di.e jaane kii jagah, astabal, thaan, charaagaah, umuuman tarkiibaat me.n mustaamal, jaise miir aaKhuur, aaKhuur saalaar (ruk
  • gho.De ke thaan par bikhrii aur rondii hu.ii ghaas jo is ke Khu.e se bachche aur mitaalii vaGaira milne se Kharaab ho jaaye, kuu.Daa krikeT
  • nikammaa, naakaara, bemusarraf, raddii

English meaning of aaKHor

Noun, Masculine

  • filth, refuse, rubbish
  • fodder of a horse
  • stable

Adjective

  • worthless, useless

आख़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तबल, बिचाली, बेकार, चारागाह, चरनी, ख़राब, रद्दी, तबेला, फ़ुज़ूल, घुड़साल, नाँद, अकर्मन्य, निकम्मा, निकम्मी

    विशेष बिचाली=वह घास जो घोड़ों के थान पर बिछाई जाती है जिस से कि वह कीचड़-पानी से सुरक्षित रहें

  • (लाक्ष्णिक अर्थ में) बची-खुची सड़ी-बसी गंदी खाने की वस्तु या पानीय अथवा पेय की तलछट इत्यादि
  • घोड़े का चारा
  • घोड़े के पानी पीने की जगह, चौपाए को घास दाना या सानी दिए जाने की जगह, अस्तबल, थान, पशुओं के चरने का स्थान, जहाँ प्रायः घास आदि उगी रहती है, साधारणत: समास में प्रयुक्त, जैसे अस्तबल का संरक्षक अथवा अधिकारी, आख़ोर-सालार (रुक)
  • घोड़े के थान पर बिखरी और रौंदी हुई घास जो उस के खाए से बचे और मुताली इत्यादि मिलने से ख़राब हो जाए, कूड़ा-करकट

    विशेष मुताली=घोड़ों के पेशाब करने की जगह, कूड़ा करकट थान=पशुओं जैसे- घोड़ों आदि को बाँधकर रखने का स्थान

विशेषण

  • निकम्मा, बेकार, निरर्थक, रद्दी

آخور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آخور

اصطبل، بچالی، بیکار، چراگاہ، چرنی، خراب، ردی، طبیلہ، فضول، گھڑسال، ناند، ناکارہ، نکما، نکمی

آخور کی بَھرْتی

نکمی نا کارہ ناقص حقیر چیز یا شخص وغیرہ، نکمے اور نالائق آدمیوں یا چیزوں کی کثرت

آخور بیگی

صطبل کا داروغہ، میر آخوِر (رک)

آخور سالار

طبِیلے کا افسر، داروغۂ اصطبل، گھوڑوں کی چراگاہ کا نگراں، میر آخور (رک)

آخوِر گَھر

کوڑا کرکٹ اور فضلہ وغیرہ ڈالے جانے کی جگہ، گھورا

آخور سنگی

ایسی جگہ جہاں گھاس اور ہریالی موجود نہ ہو

سَبْزہ آخُور

The green grass used as a fodder for horses and cattle.

خُشْک آخور

قحط کا سال ؛ بحیل

چَرْب آخور

فارغ البال، وہ شخص جس کی زندگی ناز و نعمت میں گزرتی ہو

دُنیا بَھر کی آخور

نہایت نکمّی ، ناقص چیز

مِیرِ آخُور

چراگاہ کا نگراں

اَمِیرِ آخُور

شاہی اصطبل کا داروغہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخور)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone