تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخِلّا" کے متعقلہ نتائج

اَخِلّا

’خلیل‘ جس کی یہ جمع ہے، دوستان خالق، سچا دوست، وفا دار دوست

اِخْلاص

(دینی یا دنیوی عمل میں) بے لوثی، نیک نیتی، خلوص، غرض کے شائبے سے نیت کا پاک و صاف ہونا

اَخْلاق

’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل

اَخْلاف

اولاد، بیٹے پوتے پرپوتے وغیرہ، اسلاف کا مقابل، قائم مقامی، پس رواں، نئی پود

اَخْلاط

بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ

اِخْلال

(لفظاً) خلل اندازی، تباہ وبرباد کرنا

اِخْلاد

جھکنا، تکیہ لگانا، چمٹنا، جاری رہنا، دائم بنانا

اِخلاص کَرنا

regard, be friendly with, love, be sincere

اَخْلاقی

اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

اَخْلاق سوز

مروت اور شرافت کے منافی، جس سے بے حیائی یا بے شرمی ظاہر ہو

اِخْلاص مَنْدی

خیر خواہی، دوست پروری، دوستانہ بھائی چارہ، دوستانہ تعلق، دوستانہ روش

اَخلاقِ فاسِدَہ

برے عادات و اطوار، بری خصلتیں، بے حیائی

اَخْلاق کَرنا

مروت اورشرافت سے پیش آنا، خاطر تواضع کرنا

اِخْلاص رَکھنا

محبت کرنا، معتقد ہونا

اَخْلاقِیاتی

اخلاقیات (رک) کی طرف منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخِلّا کے معانیدیکھیے

اَخِلّا

aKHillaa•अख़िल्ला

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَخِلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ’خلیل‘ جس کی یہ جمع ہے، دوستان خالق، سچا دوست، وفا دار دوست

Urdu meaning of aKHillaa

  • Roman
  • Urdu

  • 'Khaliil' jis kii ye jamaa hai, dostaan Khaaliq, sachchaa dost, vafaadaar dost

अख़िल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘खलील' का बहु., मित्रगण, दोस्त लोग, यार, सुहृद्जन
  • दे. 'ख़लील' जिस की ये जमा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخِلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخِلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone