تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْچَہ" کے متعقلہ نتائج

اَخْچَہ

سونے کا ریزہ

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخْمَہ

چین اور شکن جو کسی چیز میں ہو، شکن، بل، جھری

اَقْچَہ

सोने-चाँदी का छोटा टुकड़ा।

اَخا

’اَخ‘ جس کی یہ مغیرہ حالت ہے (ترکیب عربی میں مستعمل)، بھائی، برادر وغیرہ

اَخْدَع

بہت مکار، بہت جھوٹا

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اِلْچَہ

مال غنیمت، جنگ میں دشمن سے حاصل شدہ مال و اسباب وغیرہ

اَدَخْچَہ

کارچوبی اور کلابتون کے حاشیے کی چادر جو پلنگ پر بچھونے کے نیچے اس طرح بچھائی اور ڈوریوں سے پایوں میں کسی جائے کہ اس کے حاشیے چاروں طرف لٹکتے رہیں

اِخْفا

مخفی، پوشیدہ، چھپ کر، پوشیدہ طورپر

اُنْچا

اونچا (رک) ، بلند۔

ہُچَّہ

حیرت زدہ ، ہکا بکا ۔

اُوچا

اونچا (رک)۔

اَخِسّا

بخیل اور کنجوس لوگ

اِخْصا

خصی کرنے کا عمل، بدھیا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْچَہ کے معانیدیکھیے

اَخْچَہ

aKHcha•अख़्चा

اصل: ترکی

موضوعات: سکہ دھات

  • Roman
  • Urdu

اَخْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سونے کا ریزہ
  • سونے کا سکہ، چاندی یا سونے کا درہم، روپیہ، اشرفی، اقچہ
  • خالص سونا یا چاندی

Urdu meaning of aKHcha

  • Roman
  • Urdu

  • sone ka reza
  • sone ka sikka, chaandii ya sone ka dirham, rupyaa, asharfii, aqchaa
  • Khaalis sonaa ya chaandii

English meaning of aKHcha

Noun, Masculine

  • particles of gold
  • gold coin, gold or silver darham, Rupee
  • pure gold or silver

अख़्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने या चाँदी का कण या टुकड़ा
  • सोने का सिक्का, सोने या चाँदी का दरहम, अशरफ़ी, अक़्चा
  • शुद्ध सोना या चाँदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone