تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہاجی" کے متعقلہ نتائج

اَہاجی

ہجویات، ہجویں، بد گوئی، وہ نظم یا نثر جس میں کسی کی برائیاں بیان کی جائیں

ہاجی

ہجو کرنے والا، ہجو گ، ہجو نگار

عاجی

عاج (رک) سے منسوب، ہاتھی دان٘ت کا، ہاتھی دان٘ت سے بنا ہوا

اَجی

تنبیہ کے طور پر ، توجہ دلانے کے لیے .

اَعاجِیب

جن پر تعجب کیا جائے، عجیب و غریب قسم کے

ہی

(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں

اٹی

ایڑن پرلپٹا ہوا اون یا سوت، لچھا، پولا، گھٹا، گیہوں کی بالوں کا مٹھا، پگڑی

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

اَتی

بہت، زیادہ، جیسے : اتی سندر

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

ہَنی

Honey

ہُتی

(برائے واحد غائب مونث) تھی ؛ ہتو (رک) کی تانیث

اَپی

خود ، خود ہی ، اپنے آپ

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہاجی کے معانیدیکھیے

اَہاجی

ahaajii•अहाजी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: هجو

  • Roman
  • Urdu

اَہاجی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہجویات، ہجویں، بد گوئی، وہ نظم یا نثر جس میں کسی کی برائیاں بیان کی جائیں

Urdu meaning of ahaajii

  • Roman
  • Urdu

  • hajviiyaat, hajven, badgo.ii, vo nazam ya nasr jis me.n kisii kii buraa.iiyaa.n byaan kii jaa.e.n

English meaning of ahaajii

Noun, Masculine

  • pasquinades, lampoons, satires

अहाजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निंदात्मक साहित्य, निंदालेख, हजवें, वह कविता या गद्य जिसमें किसी की बुराइयों का वर्णन किया गया हो, व्यंगात्मक कविता या गद्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone