تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aim" کے متعقلہ نتائج

aim

نِشانَہ

عَیم

प्यासा होना, तृप्त होने की इच्छा होना।

عام

سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا

اَعَم

عام امور اور اشخاص وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، بہتوں سے زیادہ عام، سب سے زیادہ عام

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

عَم

چچا، باپ کا بھائی

em

طباعت: کسی سطرمیں حروف کی تعداد کی جانچ کی ایک اکائی، عموماً حرف M کی چوڑائی کے برابر.

am

aim-less

بے مقصد

اَیمنَی

بے خوفی، وہ حالت جس میں کسی قسم کا ڈر اور خوف نہ ہو

اَیمَہ

अब, इस समय, मिथ्या, अनर्थ ।

اَیمَن

داہان، داہنا، جو سیدھے ہاتھ کی طرف ہو

اَیمان

قسمیں، سوگندھیں

اَیمن آباد

In a secure place, in a place of safety.

اَیمَن وادی

Sinai Peninsula, where Moses had a glimpse of God

aim کے لیے اردو الفاظ

aim

eɪm

aim کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • ہدف لینا
  • سیدھ لینا
  • میزائل کو ہدف کی جانب کرنا
  • ذہن، ارادہ یا نیت کا بدلنا
  • سعی کرنا
  • کوشش کرنا
  • نشانہ لینا
  • شست باندھنا
  • ہدف بنانا (کسی چیز یا بات کو)
  • ارادہ کرنا
  • (عسکری) سیدھ باندھنا جیسے کسی لڑاکا کا طیارے کی طرف تاکہ توپیں ہدف کو زد میں لے آئیں
  • توپ کی طرح یوں نشانہ لینا کہ اس سے نکلا ہوا میزائل اپنے اہداف پر ٹھیک جا کر لگے
  • بم یا بارودی سرنگ گرانا
  • میزائل کی شست بندی یا سیدھ
  • متوقع ہدف یا شے جسے نشانہ بنانا مقصود ہو
  • ہدف
  • شست
  • نشانہ
  • مقصد
  • نصب العین
  • اسکیم

aim के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • हदफ़ लेना
  • सीध लेना
  • मिज़ाइल को हदफ़ की जानिब करना
  • ज़ेहन, इरादा या नियत का बदलना
  • स'ई करना
  • कोशिश करना
  • निशाना लेना
  • शिस्त बाँधना
  • हदफ़ बनाना (किसी चीज़ या बात को)
  • इरादा करना
  • ('अस्करी) सीध बाँधना जैसे किसी लड़ाका का तय्यारे की तरफ़ ताकि तोपें हदफ़ को ज़द में ले आएँ
  • तोप की तरह यूँ निशाना लेना कि उस से निकला हुआ मिज़ाइल अपने अहदाफ़ पर ठीक जा कर लगे
  • बम या बारूदी सुरंग गिराना
  • मिज़ाइल की शिस्त बंदी या सीध
  • मुतवक़्क़ो' हदफ़ या शय जिसे निशाना बनाना मक़्सूद हो
  • हदफ़
  • शिस्त
  • निशाना
  • मक़्सद
  • नस्ब-उल-'ऐन
  • स्कीम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aim)

نام

ای-میل

تبصرہ

aim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone