تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہبوط" کے متعقلہ نتائج

ہبوط

نیچے اُترنا، کسی شہریا کسی جگہ آنا، جیسے ہیوط آدمؑ

ہُبُوط

نیچے اترنا ، نازل ہونا ؛کسی بلند جگہ سے نیچے آنا

ہُبُوط ہونا

(نجوم) کسی سیارے کا نحس اثرات کا حامل ہونا ، منحوس ہونا ۔

ہُبُوط کَرنا

(ہیئت) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے پیچھے رہ جانا قمر

ہُبُوطِ آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکلنا اور زمین پر آنا یا اس کی ساعت و زمانہ

ہُبُوط و صُعُود

اُترنا چڑھنا، پستی اور بلندی، (مجازاً) عروج و زوال (خصوصاً انسان کا)

ہُبُوط اِلی الدُّنِیا

زمین پر آنا ، آسمان سے زمین پر اُترنے کا عمل (خصوصاً آدم علیہ السلام کا) ، (رک : ہبوط آدم) ۔

ہُبُوطی

ہبوط (رک) سے منسوب ، ہبوط آدم (رک) سے متعلق ؛ (تاریخ) تقویم جو ہبوط آدم سے فرض کی گئی ہے ۔

ہُبُوطِ اَرضی

(جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے گرنا یا سمندر میں ڈوب جانا ، تنزل زمین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہبوط کے معانیدیکھیے

ہبوط

habuutहबूत

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: هَبِطَ

  • Roman
  • Urdu

ہبوط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیچے اُترنا، کسی شہریا کسی جگہ آنا، جیسے ہیوط آدمؑ

Urdu meaning of habuut

  • Roman
  • Urdu

  • niiche utarnaa, kisii shahariyaa kisii jagah aanaa, haivat aadamau

English meaning of habuut

Noun, Masculine

  • go down, get down, to inter any town or place

हबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीचे उतरना, किसी शहर में या किसी जगह आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہبوط

نیچے اُترنا، کسی شہریا کسی جگہ آنا، جیسے ہیوط آدمؑ

ہُبُوط

نیچے اترنا ، نازل ہونا ؛کسی بلند جگہ سے نیچے آنا

ہُبُوط ہونا

(نجوم) کسی سیارے کا نحس اثرات کا حامل ہونا ، منحوس ہونا ۔

ہُبُوط کَرنا

(ہیئت) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے پیچھے رہ جانا قمر

ہُبُوطِ آدَم

حضرت آدم علیہ السلام کا جنت سے نکلنا اور زمین پر آنا یا اس کی ساعت و زمانہ

ہُبُوط و صُعُود

اُترنا چڑھنا، پستی اور بلندی، (مجازاً) عروج و زوال (خصوصاً انسان کا)

ہُبُوط اِلی الدُّنِیا

زمین پر آنا ، آسمان سے زمین پر اُترنے کا عمل (خصوصاً آدم علیہ السلام کا) ، (رک : ہبوط آدم) ۔

ہُبُوطی

ہبوط (رک) سے منسوب ، ہبوط آدم (رک) سے متعلق ؛ (تاریخ) تقویم جو ہبوط آدم سے فرض کی گئی ہے ۔

ہُبُوطِ اَرضی

(جغرافیہ) زمین کے کسی قطعے کا زلزلہ وغیرہ کی وجہ سے گرنا یا سمندر میں ڈوب جانا ، تنزل زمین ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہبوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہبوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone