تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْوَد" کے متعقلہ نتائج

اَحْوَد

جس کی آنکھیں خوبصورت ہوں، مشتری

اَحَد

ایک، عدد واحد

اَحاد

اکائیاں، ایک سے نو تک کی گنتی یا ہندسے

اَوحَد

یکتا، یگانہ

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اَسْوَد

سیاہ رنگ شخص، حبشی

اَحْوٰی

سیاہ، تاریک، مونگیا

اَحْوَط

دو یا زیادہ باتوں میں جو احتیاط سے قریب تر ہو، جس میں غلطی سے بچنے کا زیادہ امکان ہو، زیادہ احتیاط پر مبنی عمل

اَحْوَج

جسے دوسرے کی مدد زیادہ درکار ہو، زیادہ صاحب احتیاج

اَعْوَد

یک چشم، بیوقوف، خراب

اَحْوَل

وہ شخص جس کی ایک پتلی ایک طرف پھری ہوئی ہو، جس کے سبب ایک کے دو نظر آئیں، کج نظر بھینگا

اَجْوَد

سب سے زیادہ سخی، بہت جود وعطا کرنے والا

آحاد

اکائیاں، ایک سے نو تک کی گنتی یا ہندسے

اَحَدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیاقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پرکھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا

اَحَدے

کوئی بھی ایک شخص یا چیز ، مترادف : یکے ، شخصے وغیرہ (بطور مضاف الیہ مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْوَد کے معانیدیکھیے

اَحْوَد

ahvad•अहवद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَحْوَد کے اردو معانی

صفت

  • جس کی آنکھیں خوبصورت ہوں، مشتری

Urdu meaning of ahvad

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii aa.nkhe.n Khuubsuurat huu.n, mushatrii

अहवद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आँखें ख़ूबसूरत हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone