تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْکامِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اَحْکامِیَہ

احکام سے متعلق یا منسوب

اِحْکامی

(تعمیر) وہ سلاخ یا پتھر وغیرہ جو عمارت کو محکم اور مضبوط کرنے کی غرض سے لگائی جاتی ہے.

اَحْکام

حکام بالا دست یا بزرگوں کی تقریری یا تحریری ہدایات جن میں کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا لازم یا مستحسن قرار دیا جائے

اِحْکام

(لفظاً) مضبوط کرنا ، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔

اَحْکام کَرنا

(نجوم) ستاروں کی گردش کے اثرات سے حکم لگانا.

اَحْکام نِکالْنا

نجوم ، رمل جفر وغیرہ کے مقرر اصول و قواعد کے ذریعے واقعات و حالات وغیرہ دریافت کرنا.

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

اَحْکامِ عَقْل

commands of reason

اَحْکامِ ناطِق

(قانون) قطعی اور آخری حکم جن کا نفاذ ضروری ہو

اَحْکامِ عَشَرَہ

دین موسوی کے دس بنیادی قوانین جو حضرت موسٰی علیہ السلام پر اس وقت نازل ہوئے جب وہ کوہ طور پر خدا کی ہم کلامی سے مشرف ہوئے تھے

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

اَحْکامِ شَرِیعَت

شریعت محمدیؐ کے احکام، قوانین اسلامی، شریعت کے قوانین و ضوابط

اِحْکامِ طالَعِ مَولُود

command of one born under auspicious star

اَحْکَم

۰۱ بڑا حاکم ، سب سے بڑا حکمراں .

اَحْکَمُ الْحاکِمِین

سب (دنیاوی و دینی) حاکموں پر حکمراں اور ذی اقتدار، جس کا حکم ہر حاکم کے حکم پر فائق اور غالب ہے (خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْکامِیَہ کے معانیدیکھیے

اَحْکامِیَہ

ahkaamiya•अहकामिया

اصل: فارسی

اشتقاق: حَكَمَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْکامِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • احکام سے متعلق یا منسوب

    مثال • قرآن مجید کی آیات احکامیہ پر غور فکر کرنے کی ضرورت پڑی

Urdu meaning of ahkaamiya

  • Roman
  • Urdu

  • ahkaam se mutaalliq ya mansuub

English meaning of ahkaamiya

Adjective

  • of or related to 'ahkaam' order

अहकामिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अहकाम से संबंधित या संबद्ध

    उदाहरण • क़ुरआन मजीद की आयात-ए-अहकामिया (आदेश या आज्ञा वाले वाक्य) पर ग़ौर करने की ज़रूरत पड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْکامِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْکامِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone