تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَول" کے متعقلہ نتائج

اَگَول

(شکر سازی) گنے کی ادنیٰ درجے کی قسم جس کا رس زیادہ تر سرکہ بنانے کے کام آتا ہے.

اَگَولا

گنے کے اوپر کا حصہ جو نسبۃً پھیکا ہوتا ہے، اگوند

اَگَل

پچھلا کی ضد

اِگْلُو

برف کا گھر .

اُگَل

غذا کو باہر نکال دینا، قے کر دینا، راز افشا کردینا

اُگال

چبائی ہوئی چیز جو من٘ھ سے نکالی جائے یا تھوک دی جائے، خصوصاً پان

اَگَّل

دروازہ بند کرنے کے لیے اندر کے رخ لگی ہوئی گھومنے والی لکڑی یا لوہے کی پلائی جو باہر سے بھی کھولی یا بند کی جا سکتی ہے .

اَگَل آنا

کیے کی سزا پاتا ، برے کام کا خمیازہ بھگتنا .

اَگَل چُھپ

ایک قسم کا کھیل: اندھا بھینسا

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اَگْلا

آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)

اَگْلی

آگے، پہلے

اَوَّل

اول پیدا کرنے والا

اُصُول

مسائل دینی میں فقیہ یا امام کے فتوے، احکام شرع

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَول کے معانیدیکھیے

اَگَول

agaul•अगौल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَگَول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) گنے کی ادنیٰ درجے کی قسم جس کا رس زیادہ تر سرکہ بنانے کے کام آتا ہے.

Urdu meaning of agaul

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) gine kii adnaa darje kii qasam jis ka ras zyaadaa tar sarka banaane ke kaam aataa hai

अगौल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चीनी-साज़ी) गन्ने की सबसे कम दर्जे की क़िस्म जिसका रस अधिकतर सिरका बनाने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone