تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْکَل" کے متعقلہ نتائج

اَفْکَل

کانپنا، کپکپی، گھبراہٹ

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَٹْکَل

حس ذکی ، وجدان ، جبلی صلاحیت ۔

اَوْکَل

بے چین، مضطرب

اَشْکَل

مشکل تر، بہت دشوار، مشکل

ہَیکَل

شکل و صورت، نقشہ، ہاڑ، ڈھانچہ، کالبد نیز سراپا

اَفَک

الٹنا، اوندھا کرنا

اَکْل

حلق سے کوئی چیز اتارنے کا عمل، کھانا، نوش کرنا، (بالعموم شرب کے ساتھ ترکیب میں)

اُفُول

(تصوف) امکان

اِفْک

کسی کی عفت اور پاکدامنی پر تہمت لگانا

اِشْکِل

وہ گھوڑا جس کا آگے کا دایاں اور پیچھے کا بایاں پاؤں سفید ہو

ہَڑکَل

سخت خواہش ، ہڑک ۔

اَفِیل

जवान ऊँट ।

اَفْعال

کام جو کسی انسان یا حیوان سے سرزد ہوں، انسان کے اعمال، ارادی حرکات

اِفْعال

(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْکَل کے معانیدیکھیے

اَفْکَل

afkal•अफ़कल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَفْکَل کے اردو معانی

مذکر

  • کانپنا، کپکپی، گھبراہٹ

Urdu meaning of afkal

  • Roman
  • Urdu

  • kaa.npnaa, kapkapii, ghabraahaT

अफ़कल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • काँपना, कपकपी, घबराहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone