تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْھ کَری" کے متعقلہ نتائج

اَدْھ کَری

مزروعہ اراضی جس پر آدھا لگان لگایا اور وصول کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ کَری کے معانیدیکھیے

اَدْھ کَری

adhkariiअधकरी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَدْھ کَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مزروعہ اراضی جس پر آدھا لگان لگایا اور وصول کیا جائے
  • آدھی مال گزاری، ٹیکس یا کرایہ
  • نصف جمع کی ہوئی چیز
  • اٹھ تریاں، قسط، مال گزاری یا محصول یا کرائے کی نصف رقم جو کسی متعین وقت پر دی جائے
  • لگان وغیرہ کو دو حصوں میں چکانے کا رواج

Urdu meaning of adhkarii

  • Roman
  • Urdu

  • mazruu.aa araazii jis par aadhaa lagaan lagaayaa aur vasuul kiya jaaye
  • aadhii maalaguzaarii, Taiks ya kiraaya
  • nisf jamaa kii hu.ii chiiz
  • uTh triyaan, qist, maalaguzaarii ya mahsuul ya kiraa.e kii nisf raqam jo kisii mutayyan vaqt par dii jaaye
  • lagaan vaGaira ko do hisso.n me.n chukaane ka rivaaj

अधकरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेती की गई भूमि जिस पर आधा लगान लगाया और प्राप्त किया जाये
  • आधी मालगुज़ारी, आधा राजस्व, टैक्स या किराया
  • आधी इकठ्ठा की हुई वस्तु
  • अठत्रियाँ, किस्त, माल-गुज़ारी या महसुल या किराए की आधी रकम जो किसी नियत समय पर दी जाय
  • कर आदि को दो भागों में चुकाने की रीति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدْھ کَری

مزروعہ اراضی جس پر آدھا لگان لگایا اور وصول کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْھ کَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْھ کَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone