تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْھیاتمِک" کے متعقلہ نتائج

آدْھیاتمِک

روحانیت یا مذہب سے نسبت

اَدھیاتْمِک

روح سے نِسبت رکھنے والا ، باطنی، روحانی

آدھیاتمِکْتا

روحانی رجحان

ہِدایاتی

ہدایات (رک) سے متعلق ، ہدایات کا ، ضروری باتوں پر مبنی(خط وغیرہ) جس میں احکامات ہوں ۔

اَدْھیاتْم

روح، جان، روح اعلیٰ

ہِدایات

خاص خاص اور مفید باتیں، ضروری باتیں جو کسی کو بتائی جائیں، مشورے نیز احکام، ہدایتیں

اَدھارمِک

غیر مذہبی، مذہب مخالف، جو مذہب کو نہ مانے، مذہب سے تعلق نہ رکھنے والا، جو مذہب سے متعلق نہ ہو

اَدھیاپَک

استاد، معلم، مدرس

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

اَدْعِیات

ادعیہ کی جمع الجمع، دعائیں

اَدایات

ادا کی جمع (شاذ)

ہِدایات دینا

کسی کام یا عمل کے کرنے کے بارے میں کسی کو تفصیل سے سمجھانا ، نصیحتیں کرنا نیز احکام دینا ۔

مَحاسِبی ہِدایات

audit rules or instructions

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْھیاتمِک کے معانیدیکھیے

آدْھیاتمِک

aadhyaatmik•आध्यात्मिक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

آدْھیاتمِک کے اردو معانی

صفت

  • روحانیت یا مذہب سے نسبت
  • اللہ یا روح سے نسبت رکھنے والا

Urdu meaning of aadhyaatmik

  • Roman
  • Urdu

  • ruuhaaniyat ya mazhab se nisbat
  • allaah ya ruuh se nisbat rakhne vaala

English meaning of aadhyaatmik

Adjective

  • related to spirituality and divinity
  • spiritual. divine, metaphysical, non-material, transcendent, incorporeal

आध्यात्मिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अध्यात्म या धर्म संबंधी
  • परमात्मा या आत्मा से संबंध रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْھیاتمِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْھیاتمِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone