تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچَھنْہار" کے متعقلہ نتائج

اَچَھنْہار

رک : اچنہار .

اَچَنْہار

رہنے والا ، باقی ، پائندہ ۔

اَچْھنا

رہنا، ٹھہرنا، قیام کرنا، زندہ رہنا، رہایش رکھنا

ہَتھنار

رک : ہتھنال ۔

اَچَھن٘با

رک : اچنبھا .

اُچھاہَہ

سایہ یا ہیبتناک شکل جو خواب میں نظر آئے اور اس کا خوف کچھ اس طرح مسلط ہوجائے کہ آدمی عضو کو ہلا نا چاہے تو نہ ہلے اور چیخنا چاہے تو آواز پوری طرح نہ نکلے ، مرض کابوس ۔

اُچھانا

اُوچھا، گھٹیا، کم ظرف، اوچھی طبیعت والا

ہونْہار

ہونے والا، وہ ضرور واقع ہو یا پیش آنے والا ہو، نازل ہونے والا، شدنی، ہونی

اَنْہار

نہریں، کھدائی کرکے دریا سے نکالے ہوئے راستے ( جن میں بہہ کر پانی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جاتا ہے )

نِصْفُ النَّہار

(جغرافیہ) دنیا کے نقشے پر شمالاً، جنوباً عمودی فرضی خط جو طول بلد کہلاتا ہے

اُڑَنْہار

اُڑنے والا ، اُڑ جانے والا.

اَطْرافُ النَّہَار

دن کا پہلا اور آخری حصہ، صبح و شام

ہَرَنہار

لٹیرا ، چور ، غارت گر

اِنْہار

بہانا

ہووَنْہار

ہونے والا ؛ رک : ہونہار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچَھنْہار کے معانیدیکھیے

اَچَھنْہار

achhanhaar•अछनहार

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

اَچَھنْہار کے اردو معانی

  • رک : اچنہار .

Urdu meaning of achhanhaar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha achanhaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچَھنْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچَھنْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone