تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچَنْہار" کے متعقلہ نتائج

اَچَنْہار

رہنے والا ، باقی ، پائندہ ۔

اَچَھنْہار

رک : اچنہار .

اَنْہار

نہریں، کھدائی کرکے دریا سے نکالے ہوئے راستے ( جن میں بہہ کر پانی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جاتا ہے )

ہونْہار

ہونے والا، وہ ضرور واقع ہو یا پیش آنے والا ہو، نازل ہونے والا، شدنی، ہونی

اُڑَنْہار

اُڑنے والا ، اُڑ جانے والا.

اُچْنا

آچانا (رک) کا فول لازم ۔

ہُچنا

نشانہ خطا ہو جانا ، نشانہ صحیح نہ بیٹھنا ، اُچٹنا

ہِچنا

قاصر رہنا ۔

اَچْنا

اچھنا

ہَرَنہار

لٹیرا ، چور ، غارت گر

اِنْہار

بہانا

ہُنَہار

رک : ہونہار ؛ ذہین ، باصلاحیت ۔

اَنار

ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا

اَچار

آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

ہووَنْہار

ہونے والا ؛ رک : ہونہار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچَنْہار کے معانیدیکھیے

اَچَنْہار

achanhaar•अचनहार

وزن : 1121

  • Roman
  • Urdu

اَچَنْہار کے اردو معانی

  • رہنے والا ، باقی ، پائندہ ۔

Urdu meaning of achanhaar

  • Roman
  • Urdu

  • rahne vaala, baaqii, paa.inda

अचनहार के हिंदी अर्थ

  • रहने वाला, शेष रहने वाला, अनश्वर, स्थायी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچَنْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچَنْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone