تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچھاہَہ" کے متعقلہ نتائج

اُچھاہَہ

سایہ یا ہیبتناک شکل جو خواب میں نظر آئے اور اس کا خوف کچھ اس طرح مسلط ہوجائے کہ آدمی عضو کو ہلا نا چاہے تو نہ ہلے اور چیخنا چاہے تو آواز پوری طرح نہ نکلے ، مرض کابوس ۔

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

اُچھا

اونچا (رک) ۔

اِچّھا

۰۱ خواہش ، آرزو ، طلب ۔

اُٹھا

pick, lift

اَچّھے

رک : ' اچھا ' جس کی یہ جمع ؛ نیز مغیرہ حالت ہے ، عموماً ترکبیات میں مستعمل ۔

اَچّھی

اچھا جس کی یہ تانیث ہے

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

ہِچکَہ

(دکن) لڑکیوں کا ایک قدیم کھیل ۔

ہِچکا

دھکا، ہچکولا، جھٹکا، تشنج، پھڑک

اُچھال

رک : 'اچھلنا' نیز 'اچھالنا' جن کا یہ اسم کیفیت ہے : اچھلنے، اچھالنے یا اچھالے جانے کی کیفیت

اَچَّھرا

اَچْھنا

رہنا، ٹھہرنا، قیام کرنا، زندہ رہنا، رہایش رکھنا

اِچْھیا

آرزو، خواہش

اوچھا

کم ظرف، چھچھورا، کمینہ، رذیل، ناقص، اچٹتا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچھاہَہ کے معانیدیکھیے

اُچھاہَہ

uchhaaha•उछाहा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُچھاہَہ کے اردو معانی

 

  • سایہ یا ہیبتناک شکل جو خواب میں نظر آئے اور اس کا خوف کچھ اس طرح مسلط ہوجائے کہ آدمی عضو کو ہلا نا چاہے تو نہ ہلے اور چیخنا چاہے تو آواز پوری طرح نہ نکلے ، مرض کابوس ۔

Urdu meaning of uchhaaha

  • Roman
  • Urdu

  • saayaa ya haibatnaak shakl jo Khaab me.n nazar aa.e aur is ka Khauf kuchh is tarah musallat hojaa.e ki aadamii uzuu ko hilaanaa chaahe to na halle aur chiiKhnaa chaahe to aavaaz puurii tarah na nikle, kaabuus ।

उछाहा के हिंदी अर्थ

 

  • छाया की भयंकर छवि जो सपने में नज़र आए और उसका भय इतना प्रभाव डाल दे कि व्यक्ति अपने अंगों को हिलाना चाहे तो न हिले और चीख़ना चाहे तो आवाज़ पूरी तरह न निकले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچھاہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچھاہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone