تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنَہار" کے متعقلہ نتائج

ہُنَہار

رک : ہونہار ؛ ذہین ، باصلاحیت ۔

اَنْہار

نہریں، کھدائی کرکے دریا سے نکالے ہوئے راستے ( جن میں بہہ کر پانی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جاتا ہے )

اِنْہار

بہانا

آنْہار

آنے والا، وارد ہونے والا

اَنار

ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا

آنْہارا

آنے والا

اَنْہارَنا

اُڑا لے جانا، چرالینا، آنکھ بچا کر لے جانا

مَحْکَمَۂ اَنْہار

وہ محکمہ جو نہریں بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے

ہُنَر

گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)

اَنارَا

سرُخ آنکھ کا کبوتر جو گرہ باز ہوتا ہے

اَنْوار

جلوے، روشنیاں، تجلیاں، چمک دمک، تاب، اُجالے

اَنْوَر

روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق

ہونْہار

ہونے والا، وہ ضرور واقع ہو یا پیش آنے والا ہو، نازل ہونے والا، شدنی، ہونی

اَنِوار

जिसे बीच में कोई रोकनेवाला न हो। उदा०-अनिवार कामना नित अबाध अमना बहती।-पंत।

ہَنوار

(دکن) ہموار ، مسطح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَہار کے معانیدیکھیے

ہُنَہار

hunahaar•हुनहार

دیکھیے: ہونْہار

  • Roman
  • Urdu

ہُنَہار کے اردو معانی

صفت

  • رک : ہونہار ؛ ذہین ، باصلاحیت ۔

Urdu meaning of hunahaar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha honhaar ; zahiin, baaslaahiiyat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone