تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عار کَرْنا

بچنا، برا جاننا، دور رہنا، پرہیز کرنا

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

عار مَحْسُوس کَرْنا

غیرت آنا، شرم محسوس کرنا

اَہار کَرْنا

کھانا.

ہار جِیت کَرنا

جوا کھیلنا، شرط یا داؤ لگانا

ہار سِنگھار کَرنا

چہرے یا جسم کی آرائش کرنا ، سجنا سنورنا ، پھولوں کے ہار یا زیورات سے خود کو سجانا ۔

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

آوارَہ کَرنا

بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا

عاری کَرْنا

تنگ کرنا، عاجر کرنا

ہِیروا کَرنا

بچے کا کسی کو یاد کرنا ، ماں باپ یا جس سے بچہ ہلا ہوا ہواُسے یاد کرنا

ہُرّا کَرنا

ہلّہ کرنا

آر كَرنا

بیل كی رفتار تیز كرنے كے لیے آر چبھونا

آر كَرنا نَہ پار كَرنا

آر ہونا نہ پار ہونا (رک) كا تعدیہ، جیسے : آپ اس معاملے كو آر كرتے ہیں نہ پار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عار کَرْنا کے معانیدیکھیے

عار کَرْنا

'aar karnaa•'आर करना

محاورہ

مادہ: عار

  • Roman
  • Urdu

عار کَرْنا کے اردو معانی

  • بچنا، برا جاننا، دور رہنا، پرہیز کرنا

Urdu meaning of 'aar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachnaa, buraa jaannaa, duur rahnaa, parhez karnaa

English meaning of 'aar karnaa

  • shun due to qualm of conscience

'आर करना के हिंदी अर्थ

  • बचना, बुरा जानना, दूर रहना, बचाव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone