تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْقَر" کے متعقلہ نتائج

عَبْقَر

بھوت اور جنوں وغیرہ کا ایک خیالی شہر

اَبْقَر

(معدنیات) شورہ جو ادویہ اور آتشبازی وغیرہ میں مستعمل ہے

عَبْقَری

نفیس، لطیف (خصوصاََ فرش یا جامہ وغیرہ)، عجیب و غریب چیز، ہر وہ چیز یا شخص جس میں بزرگی، کما اور زیبائی حیرت انگیز حد تک پائی جائے

عَبْقَرِیَّہ

عبقری (رک) سے متعلق .

عَبْقَرِیَّت

اعلیٰ ترین دماغی صلاحیت، طباعی اور قوت ایجاد و تخلیق، اعلیٰ درجہ کی ذہانت، غیر معمولی خطابت

عَبْقَرِیّات

(معاشیات) مثالی نظامِ معیشت ، وہ مملکت جو مثالی معاشی نظام رکھتی ہو .

عَبْر

خواب کی تعبیر کہنا، انجام کی خبر دینا

اَبْر

بادل، گھٹا، بدلی

اُبَھر

ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ

عَبْہَر

ایک قسم کی نرگس جس کا درمیانی حصہ زرد ہوتا ہے

اَبْقَع

رنگ برنگ، بوقلموں، ابلق

اَبْقٰی

زیادہ دیر تک رہنے والا

اِبْقا

باقی رکھنا یا رہنا، بقا، پایندگی

عُبُور

راستہ خصوصاً پانی کا راستہ یا پل وغیرہ پار کرنے کا عمل، گزر، طے، گزرنا، پار اترنا

اَفْقَر

فقیر، سب سے زیادہ فقیر، (مجازاً) ناچیز

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْقَر کے معانیدیکھیے

عَبْقَر

'abqar•'अब्क़र

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَبْقَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوت اور جنوں وغیرہ کا ایک خیالی شہر
  • ایک نمکین مادہ جس سے گاؤں جس سے بارود بنتی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَبْقَر

(معدنیات) شورہ جو ادویہ اور آتشبازی وغیرہ میں مستعمل ہے

Urdu meaning of 'abqar

  • Roman
  • Urdu

  • bhuut aur jano.n vaGaira ka ek Khyaalii shahr
  • ek namkiin maadda jis se gaanv jis se baaruud bantii

'अब्क़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूत-प्रेत और जिनों आदि का एक कल्पित नगर
  • शोरा, एक क्षार जिससे बारूद बनती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone