تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْقَع" کے متعقلہ نتائج

اَبْقَع

رنگ برنگ، بوقلموں، ابلق

اِبْقا

باقی رکھنا یا رہنا، بقا، پایندگی

اُبْکا

رسی کا پھندا، جسے پانی کھینچنے کے لئے کسی برتن کے گلے میں ڈالا جائے

ہَبْکا

بائیسکل کے پہیے کی پکڑ رکھنے والا دو شاخہ جس کے کھلے ہوئے سروں یا شاخوں کے منھ میں پہیے کی دُھری کے سِرے رہتے ہیں ، چمٹا ، رکاب

اِبْکا

رونے کی ترغیب، رلانا

ہُبْکا

ہچکولا ، دھکا ، جھٹکا

عَبَقات

خوشبوئیں ، عطربیزیاں .

اُبْکائی

کھایا پیا حلق کی طرف لوٹنے کی تحریک، قے آنے کی حالت، متلی، مالش

اُبْکائی آنا

نفرت پیدا ہونا، گھنیانا، متلی ہونا

اُبْکائی لَگنا

بار بار ابکائی آنا، قے آنا

اُبْکائی لینا

to retch

اُبْکانا

اُبَکْنا (رک) کا تعدیہ .

اُبْکار

اُپکار (رک) .

اَبْکار

کنواریاں ، بن بیاہی لڑکیاں .

آبکاری کا داروغہ

محکمہ آبکاری کا ایک عہدہ دار جو ناجائز شراب کشید کرنے والوں کو پکڑتا ہے، سب انسپکٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْقَع کے معانیدیکھیے

اَبْقَع

abqaa'•अब्क़ा'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اَبْقَع کے اردو معانی

صفت

  • رنگ برنگ، بوقلموں، ابلق

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَبْقٰی

زیادہ دیر تک رہنے والا

Urdu meaning of abqaa'

  • Roman
  • Urdu

  • rang birang, buuqalmuun, iblaq

अब्क़ा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रंग-बिरंगा, रंगीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْقَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْقَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone