تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْلَغ" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَغ

نہایت بلیغ، بلیغ ترین، جس کا کلام بلاغت کے مطابق ہو

اَبْلَغُ الْبُلَغا

جو دوسرے صاحبان بلاغت سے زیادہ بلیغ ہو، بلاغت میں اوروں سے بڑھا چڑھا ہوا

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلا

عورت ، استری .

اَبْلِی

کمزور، ضعیف

اَبْلَق

دو رنگا، خصوصاً سیاہ اور سفید، چتکبرا، کئی رنگوں والا

اَبْلَج

بہت زیادہ ظاہر ہونے والا، نمایاں ترین، آشکارترین

اُبَل

ابلنا کا مادہ اور ترکیبات میں مستعمل، جوش کھانا، کھولنا، پکنا

اُبْلی

swollen

اُبْلا

ابالا ہوا ؛ بغیر گھی یا مسالے کا .

ہُبُلی

ہُبَلی

ہبل سے منسوب، (مجازاً) ہبل کی پوجا کرنے والا شخص یا قوم، (کنایتہ) بت پرست

اِبْلا

کپڑا استعمال کرکے پھاڑ دینا، جانچنا، کسنا، کافی ہونا، قانع ہونا

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْلَغ کے معانیدیکھیے

اَبْلَغ

ablaG•अब्लग़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَلَغَ

  • Roman
  • Urdu

اَبْلَغ کے اردو معانی

صفت

  • نہایت بلیغ، بلیغ ترین، جس کا کلام بلاغت کے مطابق ہو
  • رسائی میں زیادہ قوی، بالغ تر، کامل تر

Urdu meaning of ablaG

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat baliiG, baliiG tariin, jis ka kalaam balaaGat ke mutaabiq ho
  • rasaa.ii me.n zyaadaa qavii, baaliG tar, kaamil tar

English meaning of ablaG

Adjective

  • more or most eloquent, well spoken

अब्लग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यधिक अलंकृत, अलंकार से सुसज्जित, जिसका काव्य अलंकार-शास्त्र के अनुसार हो
  • पहुँच में अधिक शक्तिशाली, विचार एवं दृष्टि के स्तर पर अत्यधिक परिपक्व, पूर्णता को प्राप्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْلَغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْلَغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone